Hira Foundation Academy

Hira Foundation Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hira Foundation Academy, Education, HFS Boys Campus, Korangi.

Institute for
Halal Certificate Courses, Islamic Banking, PGD for Shariah Advisory and Management, PGD Islamic Banking, CISCO Academy, CIT, DIT, Coaching Classes, Language Courses, Tib e Nabwi ﷺ Courses, Evening Inter Commerce Collage and Other Courses.

08/08/2023
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستیجامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبے حرا ...
03/10/2022

شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستی

جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبے حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز میں

ڈپلومہ برائے اسلامی اسکول منیجمنٹ سسٹم

داخلے کیلئے فوری رابطہ فرمائیں

رجسٹریشن کی آخری تاریخ
22, اکتوبر 2022ء

کورس کا آغاز ان شاءاللہ
29, اکتوبر 2022ء

کورس کا دورانیہ "چار ماہ"
کلاسز صرف بروز ہفتہ صبح 09:30 بجے تا دن 11:30 بجے ہونگی.

کورس فیس -/25,000 روپے

آن لائن رجسٹریشن کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک فرمائیں.

https://hies.pk/course/diploma-for-islamic-school-management-system/

برائے مہربانی اپنے دیگر متعلقین و احباب, سوشل میڈیا گروپس اور پیجز پر اس کورس کی تشہیر فرمائیں.

*مدارس و یونیورسٹیز کے اساتذہ کرام, علماء کرام و عالمات اور طلباء و طالبات کیلئے فیس میں خصوصی رعایت*

مزید رہنمائی و تفصیلات کیلئے رابطہ فرمائیں.
+92 335 2272 332
+92 313 3096 714

جزاکم اللہ تعالیٰ خیرًا کثیرًا واحسن الجزاء فی الدارین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالحمدللّٰہ گذشتہ سال کی طرح ان شاءاللہ اس سال بھی حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ دا...
23/02/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الحمدللّٰہ گذشتہ سال کی طرح ان شاءاللہ اس سال بھی حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ دارالعلوم کراچی میں

"شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ" کی زیرِ سرپرستی

طلباء و طالبات, علماءکرام اور مفتیان کرام کیلئے جدید کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے. کورسز ان شاءاللہ 5 مارچ 2022ء تا 25 مارچ 2022ء منعقد کئے جائینگے.

کورسز کے نام
1. المعاییر الشرعیہ
2. حلال سرٹیفیکیٹ کورس

خواہشمند طلباء و طالبات فوری رابطہ فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی مطلع فرمائیں.
اس اشتہار کو اپنے سوشل میڈیا کے تمام ذرائع پر ضرور نشر فرمائیں

نشستیں محدود ہیں فوری رابطہ فرمائیں

"نوٹ"
1. جامعہ دارالعلوم کراچی کے وہ فاضلین اور متخصصین جو بیرون شہر اور بیرون ملک سے تشریف لاکر اس کورس میں میں رہائشی طالبعلم کی حیثیت سے شرکت کرنے کے خواہشمند ہیں وہ بذریعہ درخواست رہائش حاصل کرکے کورس میں شریک ہوسکتے ہیں.

2. بیرون ملک اور بیرون شہر مقیم طلباء و طالبات کیلئے آن لائن کی سہولت بذریعہ زوم ایپلیکیشن جبکہ کراچی میں مقیم طالبات بھی ان کورسز میں صرف آن لائن شرکت کرسکیں گی.

تفصیلات کیلئے فوری رابطہ فرمائیں
0335-2272332
0313-3096714

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستیڈپل...
27/09/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی زیرِ سرپرستی

ڈپلومہ برائے حلال مینجمنٹ سسٹم
(پاکستان حلال اسٹینڈرڈ PS-3733 کی روشنی میں)
دورانیہ چار ماہ
کلاسز صرف بروز جمعہ صبح ساڑھے آٹھ بجے تا بارہ بجے دن ہوں گی.

محدود نشستوں پر داخلے کیلئے فوری رابطہ فرمائیں.

کورس کا آغاز ان شاءاللہ
15, اکتوبر 2021ء

جامعہ دارالعلوم کراچی کے شعبے حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز میں

آن لائن رجسٹریشن کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک فرمائیں.

http://hies.pk/course/diploma-in-halal-management-system/

برائے مہربانی اپنے دیگر متعلقین و احباب, سوشل میڈیا گروپس اور پیجز پر اس کورس کی تشہیر فرمائیں.

*مدارس و یونیورسٹیز کے اساتذہ کرام, علماء کرام و عالمات اور طلباء و طالبات کیلئے فیس میں خصوصی رعایت*

جزاکم اللہ تعالیٰ خیرًا کثیرًا واحسن الجزاء فی الدارین
+92 335 2272 332

جامعہ دارالعلوم کراچی کے زیر اہتمام: مدارس کی سالانہ تعطیلات میں اہم کورسزالحمدللہ!ہر سال کی طرح ان شاءاللہ اس سال بھی ح...
23/03/2021

جامعہ دارالعلوم کراچی کے زیر اہتمام:
مدارس کی سالانہ تعطیلات میں اہم کورسز

الحمدللہ!ہر سال کی طرح ان شاءاللہ اس سال بھی حرا انسٹیٹیوٹ آف ایمرجنگ سائنسز شعبہ دارالعلوم کراچی میں طلباء و طالبات ، علمائے کرام و عالمات اور مفتیان کرام کے لئے جدید کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے.

کورسز ان شاءاللہ 27 مارچ 2021ء تا 15 اپریل 2021ء منعقد ہونگے.

خواہشمند خواتین و حضرات فوری رابطہ فرمائیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی مطلع فرمائیں.

نشستیں محدود ہیں
آن لائن و آن سائٹ کلاسز کی سہولت
کورس کی کلاسز آن لائن بذریعہ زوم ایپ منعقد کی جائے گی۔
نوٹ: بیرونِ شہر اور بیرون ملک مقیم علماء کرام اور طلباء و طالبات کیلئے آن لائن کلاس کی سہولت، جبکہ کراچی شہر میں مقیم طالبات بھی کورس میں صرف آن لائن شرکت کرسکیں گی۔
کورسز کے نام
1. پانچ روزہ دورۂ اسلامی بینکنگ و معیشت کورس
2. پانچ روزہ حلال آگہی سرٹیفیکیٹ کورس
3. پانچ روزہ اسلامی تناظر میں میسر وسائل کو مؤثر بنانے کا طریقہ
(اونٹرپرینیورشپ پروگرام
(Entrepreneurship Programme

مزید تفصیلات کیلئے رابطہ فرمائیں
0335-2272332 (واٹس ایپ)
فی کورس فیس برائے طلباء طالبات اور علماءِ کرام و عالمات : 3500/- روپے
فیس برائے پروفیشنل حضرات : 15,000/- روپے

حلال سرٹیفیکیٹ کورسوقت کی اہم ضرورت اور مستقبل کا سب سے بڑا میدان!آئیے! اس کورس میں شریک ہوکر دینی و دنیاوی ذمہ داری کو ...
13/09/2019

حلال سرٹیفیکیٹ کورس

وقت کی اہم ضرورت اور مستقبل کا سب سے بڑا میدان!
آئیے! اس کورس میں شریک ہوکر دینی و دنیاوی ذمہ داری کو پورا کیجیئے،
ہفتہ میں صرف ایک دن یعنی جمعة المبارك
اور وہ بھی چار گھنٹے یعنی صبح 8 تا 12
صرف چار ماہ میں ایک مکمل تربیتی کورس
تو دیر کس بات کی؟ آئیے اور پہل کیجیئے!
آغاز : ان شاءاللّٰہ 27 ستمبر 2019ء

مقام : جامع مسجد بیت المکرم گلشن اقبال کراچی

فوری رابطہ فرمائیں, نشستیں محدود ہیں.

نوٹ : خواتین (مدارس و کالج کی گریجوٹ طالبات) بھی شرکت کرسکتی ہیں۔

Halaal Lead Auditor's Training (HLAT)
05/08/2019

Halaal Lead Auditor's Training (HLAT)

حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اورحضرت ڈاکٹر مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب کی زی...
01/07/2019

حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور
حضرت ڈاکٹر مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب کی زیرِ سرپرستی
ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے شریعہ ایڈوائزری اینڈ منیجمنٹ

الحمدللہ! اس کورس کی طرف شائقین کا رجوع ہماری توقعات سے زیادہ ہوا ہے۔
ان شائقین کی خواہش پر رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے۔
اب رجسٹریشن کی تاریخ : ۱۰، جولائی ۲۰۱۹ء (10/7/2019)

نئے تعلیمی سال کیلئے داخلے جاری ہیں
نشستیں محدود ہیں
مزید معلومات کیلئےمندرجہ ذیل نمبر پر فوری رابطہ رابطہ فرمائیں
0335-2272332

حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اورحضرت ڈاکٹر مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب کی زی...
13/06/2019

حضرت شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور
حضرت ڈاکٹر مفتی محمد عمران اشرف عثمانی صاحب کی زیرِ سرپرستی
ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ برائے شریعہ ایڈوائزری اینڈ منیجمنٹ
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: ۳۰ جون ۲۰۱۹ء
فوری رابطہ فرمائیں
نشستیں محدود ہیں

30/05/2019

Address

HFS Boys Campus
Korangi
75180

Telephone

923352272332

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira Foundation Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira Foundation Academy:

Shortcuts

Share

Category