Islamic Republic of Pakistan

Islamic Republic of Pakistan Professor

07/05/2025
04/01/2024

فرمانِ امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم قدسیہ
دو وقت کی سُوکھی روٹی کھا لینا مگر اپنے عقیدہ اہلسنّت پر کمپرومائز مت کرنا

04/01/2024

یا اللّٰه ہمیں بھی جنت الفردوس میں حضور نبی کریم ﷺ اور صدیق اکبر رضی اللّٰه عنہ کا پڑوس عطا فرما

کولمبس کا مقصد بیت المقدس پر قبضہ تھا!یورپی اقوام میں سے کولمبس نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر سب سے پہلے قدم رکھا جس کے ...
24/12/2022

کولمبس کا مقصد بیت المقدس پر قبضہ تھا!

یورپی اقوام میں سے کولمبس نے لاطینی امریکہ کی سرزمین پر سب سے پہلے قدم رکھا جس کے بعد صدیوں تک وہاں کی مقامی آبادیوں کا قتل اور زمین پر قبضے کا سلسلہ جاری رہا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس پورے سفر کا اصل مقصد کولمبس کے اپنے بقول بیت المقدس پر قبضے کے لیے مالی وسائل جمع کرنا تھا؟ بیت المقدس پر قبضہ!

26 دسبر 1492 کے دن اس نے اپنی ڈائری میں اپنے سفر سے حاصل ہونے والے دولت کا اصل مقصد ان الفاظ میں بیان کیا:

“in such quantity that the sovereigns. . . will undertake and prepare to go conquer the Holy Sepulchre; for thus I urged Your Highnesses to spend all the profits of this my enterprise on the conquest of Jerusalem” (Diario 1492 [1988: 291])

اسی لیے CAROL DELANEY کے بقول کولمبس کا اصل مقصد ایک اور صلیبی جنگ تھا:

Columbus wanted to launch a new Crusade to take back the Holy Land from the infidels (the Muslims).

Address

Korangi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Republic of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share