20/07/2021
#ارطغرل
النور آن لائن قرآن اکیڈمی ایک عالمی آن لائن قرآن اکیڈمی ہے۔
یہ ادارہ تمام مسلمانوں کو عالمی سطح پر کورسز مہیا کرتا ہے۔
ہم ان لوگوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہیں جن کے پاس اپنے علاقے میں سیکھنے کی سہولت نہیں ہے۔
ہمارا منصوبہ یہ ہے کہ ہم مسلمانوں کو پوری طرح سے بہترین طریقے سے کتاب مقدس سیکھائیں۔
ہم گہرائی سے اہل تعلیم کی نگرانی میں صحیح آواز کے ساتھ پڑھاتے ہیں
اور قابل حافظ اساتذہ۔🌷