24/08/2026
چیئرمین ٹاؤن کورنگی و نائب صدر پیپلز پارٹی ضلع کورنگی نعیم شیخ کی کاوشوں سے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کرکٹ گراؤنڈ اور ماڈل پارک کا افتتاح کردیا گیا۔
منصوبے کے تحت کرکٹ گراؤنڈ، ماڈل پارک اور واکنگ ٹریکس کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب میں سعید غنی، سید وقار مہدی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔