NYF ACK Unit and Alhaj Faqeer Muhammad Ibrahim a.r memorial library

NYF ACK Unit and Alhaj Faqeer Muhammad Ibrahim a.r memorial library INSHA ALLAH WE MAKE PAKISTAN AN EDUCATED COUNTRY

12/05/2026
آج بروز اتوار، 10 مئی 2026ء کو NyF Awami Colony Unit  کی حلف برداری کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں NYF Sindh Divisi...
12/05/2026

آج بروز اتوار، 10 مئی 2026ء کو NyF Awami Colony Unit کی حلف برداری کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں NYF Sindh Division کے صدر، جنرل سیکریٹری، سمیت دیگر ذمہ داران و اراکین نے خصوصی شرکت کی۔

اس باوقار تقریب میں عوامی کالونی کے باصلاحیت اور پُرجوش نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کے انتظامات نہایت شاندار، منظم اور قابلِ ستائش تھے، جو نوجوانوں کی محنت، اتحاد اور تنظیمی شعور کا خوبصورت مظہر تھے۔

شرکاء نے نئی کابینہ کو نیک تمناؤں اور دعاؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئی ٹیم اخلاص، اتحاد اور خدمت کے جذبے کے ساتھ تنظیم کو مزید ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔ 🌸

*الحمدللہ*  *السلام علیکم* ،آپ تمام ممبرز کو یہ خوشخبری دیتا ہوں کہ *NYF عوامی کالونی کی نئی کابینہ برائے سال 2026 تا 20...
19/04/2026

*الحمدللہ*
*السلام علیکم* ،
آپ تمام ممبرز کو یہ خوشخبری دیتا ہوں کہ *NYF عوامی کالونی کی نئی کابینہ برائے سال 2026 تا 2027* کا اسٹرکچر مکمل ہو چکا ہے۔
تمام ممبرز نے دینِ حق کی دلی خوشی کے ساتھ خدمت کرنے کا عزم کیا ہے۔
اور *جمیل بھائی کو نئے NYF صدر* کے لیے سب کی رائے سے نامزد کیا گیا ہے۔
*اللہ پاک تمام ممبرز کو دینِ حق کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔*
*آمین* ۔

07/07/2025

نوحہ خوانی
جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ عوامی کالونی کراچی

07/07/2025

جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ عوامی کالونی کراچی

04/07/2025

جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ عوامی کالونی کراچی
نوحہ خواں: رضوان رونق

04/07/2025

جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ عوامی کالونی کراچی میں نوحہ خوانی کر رہے ہیں

آتا ہے یاد ہم کو مُرشد تیرا زمانہتین روزہ اعتکاف نشینیزیر نگرانی۔رئیس المعتکفین، قائد صوفیہ نوربخشیہ حضرت مولانا رستم عل...
23/01/2025

آتا ہے یاد ہم کو مُرشد تیرا زمانہ

تین روزہ اعتکاف نشینی
زیر نگرانی۔رئیس المعتکفین، قائد صوفیہ نوربخشیہ حضرت مولانا رستم علی انجم صاحب
بمقام: جامع مسجد صوفیہ نوربخشیہ عوامی کالونی کورنگی کراچی

Address

STATE 3 G 74 AWAMI COLONY
Korangi Colony
666

Telephone

+923201281557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NYF ACK Unit and Alhaj Faqeer Muhammad Ibrahim a.r memorial library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to NYF ACK Unit and Alhaj Faqeer Muhammad Ibrahim a.r memorial library:

Shortcuts

Share

Category