Al-Mustafa Standard Secondary School

Al-Mustafa Standard Secondary School study is main power is life

Hsc forms date 2021
30/01/2021

Hsc forms date 2021

Spcial chance for inter students 2008 to 2019
30/01/2021

Spcial chance for inter students 2008 to 2019

31/10/2020
Collage list jahan calim form jama krwa skty hain
18/10/2020

Collage list jahan calim form jama krwa skty hain

Matric science result 2020
21/09/2020

Matric science result 2020

Matric result is ready .... 20 sep 2020 result anouced date
04/09/2020

Matric result is ready .... 20 sep 2020 result anouced date

07/08/2020

سندھ، میٹرک ‘ انٹر پرموشن پالیسی منظور، خصوصی مارکس شیٹ جاری ہوگی
07 اگست ، 2020
Facebook Twitter Whatsapp
کراچی (سید محمد عسکری / اسٹاف رپورٹر) سندھ میں میٹرک اورانٹر کے امتحان سے متعلق پرموشن پالیسی اور سال 2020ء کی خصوصی مارکس شیٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے۔ اس بات کی منظوری جمعرات کو حیدر آباد تعلیمی بورڈ میں سندھ کے تمام تعلیمی بورڈ کے چیئرمین، کنٹرولرز اورآئی ٹی منیجرز کے اجلاس میں دی گئی جس میں پرموشن پالیسی کا جائزہ لیتے ہوئے اسے اختیارکرنے کا طریقہ کار اور اس میں درپیش مسائل کو حل کرنے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں طے کیاگیا کہ طالبعلم کو سال اوّل کے مطابق سال دوئم میں نمبردیئے جائیں اور اس میں تین فیصد کا اضافہ کردیا جائے گا اور مارکس سرٹیفکیٹ پر سال اوّل کے نمبرظاہر کئے جائیں گے جبکہ سال دوئم کے مضامین کے آگے ظاہرنہیں ہوں گے لیکن اگر کوئی طالبعلم کسی بھی مضمون میں فیل ہوا ہوگا تو اس کوپالیسی کے مطابق پاس کرتے ہوئے اس مضمون کے آگے نمبر ظاہرکئے جائیں گے۔ سال اوّل میں ناکام یا غیر حاضر طالبعلم کے لئے پالیسی کے مطابق واضح کیاگیا کہ اگر کوئی طالب علم دو پرچوں میں ناکام ہے تو اس کو پاس مضامین کے اوسط نکال کر فیل پرچوں کے نمبر شمار کئے جائیں گے لیکن اگر کوئی طالب علم دو پرچوں سے زیادہ میں فیل یا غیر حاضر ہے تو اس کو 33نمبر فی پرچہ دے کر پاس کیا جائے گا

All pvt schools important news
25/07/2020

All pvt schools important news

25/07/2020

*بریکنگ نیوز:*

*> میٹرک کا رزلٹ 20 ستمبر اور انٹر کا رزلٹ 10 اکتوبر کو جاری کیا جاے گا*

*> گیارہویں اور نویں جماعت کے پروموشن کا نوٹیفیکیشن 27 جولائی کو جاری کیے جانے کا امکان*

> میٹرک نتائج ، کم نمبروں والے طلبہ کیلئے اچھی خبر
انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا خصوصی امتحانات کا اعلان
داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اگست مقرر

Address

Plot No 345 Sector 33/b Korangi No 2 1/2 . Karachi
Korangi Colony
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mustafa Standard Secondary School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Mustafa Standard Secondary School:

Shortcuts

Share

Category