23/08/2026
📢 اہم اطلاع برائے رجسٹرڈ شرکاء
📖 قرآنی عربی کورس — لیول 01
الحمدللہ! نئے بیچ میں داخلے کے لیے آج رجسٹریشن کی آخری تاریخ تھی، تاہم بالخصوص خواتین کی پُرزور خواہش اور اصرار پر رجسٹریشن کی مدت میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی گئی ہے۔
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ:
31 اگست 2026ء، بروز پیر
🎓 کلاسز کا آغاز:
04 ستمبر 2026ء، بروز جمعہ، ان شاء اللہ
📲 رجسٹریشن کے لیے:
اپنے کوائف ترتیب سے یکجا کرکے درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال فرمائیں:
03212344940
✨ اپنے اعزہ و اقارب، دوستوں اور خیر خواہوں کو قرآنِ کریم سے جوڑیے۔
اس پیغام کو اپنے سرکل، گروپس اور احباب تک ضرور پہنچائیے اور صدقۂ جاریہ کے اس بابرکت سفر کا حصہ بن جائیے۔
📖 قرآن سے تعلق — علم سے روشنی — عمل سے تبدیلی
# دین_کی_بات