Education House

Education House Best Education Region in Education House.

04/05/2026
سندھ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، یکم جون 2023 سے 31 جولائی 2023 تک تمام اسکولز بند رہیں گے۔ محکمہ ...
19/05/2023

سندھ بھر کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، یکم جون 2023 سے 31 جولائی 2023 تک تمام اسکولز بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Annual Day 2023Specially thanks to Cheif GuestParvaiz Haroon bhai  Educationist &Founder Pakistan Private Schools Associ...
10/04/2023

Annual Day 2023
Specially thanks to Cheif Guest
Parvaiz Haroon bhai
Educationist &
Founder
Pakistan Private Schools Association

Standard KG-II
20/09/2022

Standard KG-II

Standard VI
20/09/2022

Standard VI

Standard V
20/09/2022

Standard V

Standard 7
07/09/2022

Standard 7

30/07/2022

سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے پر وضاحت جاری کردی۔ وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق یکم اگست سے کھلیں گے۔

کراچی میں کچھ نجی اسکولوں نے اپنے طلبہ کو واٹس ایپ پیغام کے ذریعے اطلاع دی تھی کہ موسم گرما کی تعطیلات میں 15 اگست تک اضافہ کردیا گیا ہے۔ کراچی کے کچھ نجی اسکولوں نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ صوبہ بھر میں تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق یکم اگست سے کھلیں گے۔

انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبہ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات 31 جولاٸی کو ختم ہوجاٸیں گی، بچوں کی پڑھاٸی کا پہلے ہی نقصان ہوچکا ہے، مزید براشت نہیں کرسکتے۔

سردار شاہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے نام سے چلنے والی خبریں غلط ہیں۔

Address

House No. 379, J-1 Korangi, Karachi
Korangi Colony
74900

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923343978590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education House:

Shortcuts

Share

Category