New Islamia Public Grammer School Kohlu

New Islamia Public Grammer School Kohlu The perfect Islamic school in District Kohlu

10/04/2024
نیو اسلامیہ گرامر پبلک سکول کوہلو کا اعزاز آرمی پبلک سکول کے لیے چار بچوں نے ٹیسٹ دیا جن میں سے 3 کی سلیکشن ہوگئی۔ہم کام...
11/06/2023

نیو اسلامیہ گرامر پبلک سکول کوہلو کا اعزاز آرمی پبلک سکول کے لیے چار بچوں نے ٹیسٹ دیا جن میں سے 3 کی سلیکشن ہوگئی۔
ہم کامیاب طلباء ان کے والدین اور اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
حال ہی میں ابوبکر، محمد یعقوب اور نور عالم آرمی پبلک سکول کے لیے منتخب ہوئے اور مارچ 2023 میں نیو اسلامیہ گرامر پبلک سکول کوہلو سے صفی اللہ کیڈٹ کالج کوہلو کے لیے منتخب ہوئے۔
یہ تمام وہ طلباء ہیں جو شروع سے اب تک اسلامیہ سکول میں پڑھتے رہے۔
یاد رہے کہ 2021 سے اسلامیہ سکول بوائز سیکشن کا بھی آغاز ہوچکا ہے جہاں خصوصی طور پر لڑکوں کو (بی آر سی ) (کیڈٹ کالجز ) (اے پی ایس) وغیرہ کے لیے تربیت اور راہنمائی دی جاتی ہے۔
کوشش یہ ہے کہ اسلامیہ سکول کے %100 لڑکے جماعت ہفتم سے کسی اچھے رہائشی ادارے میں داخلہ کے قابل بن سکیں۔
دعاء ہے اللہ تعالٰی مزید کامیابیوں سے نوازے۔

Address

FC Road
Kohlu
KOHLU

Telephone

03332340507

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Islamia Public Grammer School Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to New Islamia Public Grammer School Kohlu:

Shortcuts

Share

Category