07/03/2025
*مہنگائی کے پیش نظر کرن پبلک سکول کوہلو کی جانب سے فیسوں میں خصوصی رعایت*
کرن کے تمام طلباء و طالبات اور ان کے والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ یکم مارچ 2025 سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔
لہٰذا نرسری تا جماعت دھم کے تمام طلباء فوری طور پر اپنی حاضری یقینی بنائیں
*رمضان المبارک کے خصوصی اوقات:*
رمضان المبارک کی مناسبت سے کلاسز کے اوقات صبح 08:45 بجے سے دوپہر 12:45 بجے تک ہوں گے۔ تمام طلباء وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
*بحکم: پرنسپل*
*کرن پبلک گرائمر ہائی سکول، کوہلو*