B.s.o pajjar Kohlu

B.s.o pajjar Kohlu save education save nation Baloch student organization (pajjar)

گورنمنٹ ڈگری کالج کوہلو کے بابو دنیا خان کو ہٹانے اور بے بنیاد الزام لگانے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔۔ بی۔ایس۔او پجار کوہلو۔...
17/06/2022

گورنمنٹ ڈگری کالج کوہلو کے بابو دنیا خان کو ہٹانے اور بے بنیاد الزام لگانے کی شدید مزمت کرتے ہیں۔۔ بی۔ایس۔او پجار کوہلو۔
کوہلو (پ ر) تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج کے بابو دنیا خان جو کہ گزشتہ تین دھائیوں سے مخلصی،دیانتداری اور فرض شناسی سے خدمات سر انجام دے رہے تھے۔ افسوس ہے کہ ایک ایسے شخص پر بےبنیاد الزامات لگاکہ اہل شعور ولوگوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔۔ بی-ایس-او پجار ایسے تمام اقدامات کی شدید مزمت کرتا ہے۔ ادارہ ہزاہ کے سربراہ کا اخلاقی فرض بنتا ہے۔کہ وہ بغیر کسی سیاسی دباو کہ اس مسلے کو سنجیدگی سے لے کر جو کہ گزشتہ دو سالوں سے چلا آرہا ہے ۔تاکہ بعد میں طلباء کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔حکام بالا اس کا نوٹس لے کہ کالج کے پرنسپل سے وضاحت طلب کرکہ من پسند لوگوں کو نہ نوازا جائے۔ کوہلو کہ تعلیمی طبقہ،طلباء تنظیم و بی۔ایس۔او پجار یہ مطالبہ کرتے ہیں۔کہ بابو دنیا خان کو واپس بحال کیا جائے۔۔۔

بی ایس او سیاست کی نرسری ہے۔ اس پلیٹ فارم نے بلوچستان کو فکری و نظریاتی سیاسی رہنما دیئے ہیں۔۔شے مرید رشید بلوچ کوئٹہ می...
21/10/2021

بی ایس او سیاست کی نرسری ہے۔ اس پلیٹ فارم نے بلوچستان کو فکری و نظریاتی سیاسی رہنما دیئے ہیں۔۔
شے مرید رشید بلوچ

کوئٹہ میں کئی طلبا سیاسی ورکرز نے شے مرید رشید بلوچ اور صغیر ساجن مراد بلوچ نے اپنے ساتھیوں سمیت بی ایس او پجار میں شمولیت اختیار کیا جس میں ۔۔۔ شمولیتی مجلس میں نیشنل پارٹی کے لیڈر رحمت صالح بی او پجار کے چیرمین زبیر بلوچ اور سیکنڑوں سیاسی ورکرز شریک تھے۔
شمولیت کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہے میر رحمت صالح نے کہا۔۔۔۔تعلیمی ادارواں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔ بہتریں ادارے ہمارے روشن مستقبل کی ضامن ہیں

شمولیت کرنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہے زبیر بلوچ نے کہا موجودہ حالات میں طلبا کو کئی مسائل کا سامنے ہے۔ ان کے حل کے لئے اور اداروں میں تعلیم کی بہتری کے جدوجہد رکھینگے

شمولیتی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے شے مرید نے کہا دوستوں کے ساتھ طلبا حقوق کی دفاع کے لئے جدوجہد کریں گے۔
مزید کہا کہ طلبا معاشرے کی متحرک تریں اور ترقی پسند طبقہ ہے۔ طلبا سیاست کو جمود کا شکار ہونے نہیں دیں گے۔

شمولیت کرنے والوں میں مکران بلوچستان کی کے مختلف اسٹوڈنٹس شامل تھے
1 مبین بلوچ
2 پرویز دشتی
3:جاوید کریم دارےکنڈ
4:نوید کریم تش
5:نبی بخش قادر کیلکور
6:دلمراد ساجدی دمب
7:نیاز کنّر لوپ
8:عابد خدابخش دارےکنڈ
9:بالاچ پیری لوپ
10:گنج بخش انور نلی
11:حاتم مہر تش
13:بیزن کریم لوپ
14:اشرف نیک سال تش
15:ملا خلیل لوپ
16:اختر علی محمد علی دارےکنڈ
17 اسلم قادر کیلکور
18 گلاب بوہیر گوری
19 کمال خان مستونگ
20 زاہیر بالگتر
21 توحید دشت
22 عادل دشت کیچ
23 نیار قربان کنر بالگتر
24 نعیم پیدارک
25 فرھان کوئٹہ
ودیگر شامل تھے

بی ایس پجار   زون  نئے منتخب ہونے والے کابینہ کو خوش آمدید کہتا ہے اور مبارک بعد پیش کرتا ہے  اور یہ امید کرتا ہے  ایک ن...
23/10/2018

بی ایس پجار زون نئے منتخب ہونے والے کابینہ کو خوش آمدید کہتا ہے اور مبارک بعد پیش کرتا ہے اور یہ امید کرتا ہے ایک نئے حوصلہ اور امید کے ساتھ بی ایس پجار کے دوست پاکستان بلوچستان اور بیرون ملک میں طلباء کی تعلیمی جدوجہد کو عملی جامہ پہنانے کی پوری محنت اور کوشش کرے گی

Address

Kohlu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B.s.o pajjar Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category