16/04/2026
ﷺ محبتِ رسول ﷺ ایمان کی جان ہے
نبی کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس وہ چراغ ہے جس سے دلوں کو روشنی، زندگی کو راستہ اور ایمان کو کمال نصیب ہوتا ہے۔ آپ ﷺ کی محبت ہر رشتے، ہر چاہت اور ہر تعلق سے بڑھ کر ہے۔
*لا يؤمن أحدكم حتى أكون أحب إليه من والده وولده والناس أجمعين*
آپ ﷺ سے محبت ہی نجات کا راستہ ہے، کامیابی کی ضمانت ہے اور قربِ الٰہی کا ذریعہ ہے۔
وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَ قَطُّ عَيْنِي
وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَلِدِ النِّسَاءُ
درود و سلام ہو آپ ﷺ پر، جن کی ذات سراپا رحمت، سراپا محبت اور سراپا ہدایت ہے۔
ﷺ ﷺ