The education Point Academy and Tuition Center Kohlu

The education Point Academy and Tuition Center Kohlu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The education Point Academy and Tuition Center Kohlu, Education, Kohlu.

15/12/2025

اکیڈمی ٹائمنگ تبدیل کر دیا گیا ہے
صبح دس بجے تا دو بجے۔

19/11/2025

خوشخبری
دی ایجوکیشن پوائنٹ اکیڈمی کوہلو میں انگلش لینگوئج کلاسز کا آغاز ہوچکا ہے خواہشمند طلبا اکیڈمی ٹائمنگ شام تین بجے اکیڈمی تشریف لائیں 03336029438

05/11/2025

صادق پبلک اسکول
الہجرہ ریزیڈینشنل کالج زیارت
تمام کیڈٹس کالجز
دانش سکول اور
بی آرسیز کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری دی ایجوکیشن پوائنٹ اکیڈمی کوہلو میں کروائی جاتی ہیں۔
خواہش مند طلبہ اکیڈمی ٹائمنگ شام تین بجے اکیڈمی تشریف لائیں ۔

The education point academy کوہلو کی ایک بہترین اور مایہ ناز اکیڈمیکوہلو کی وہ اکیڈمی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، الحمدل...
05/10/2025

The education point academy
کوہلو کی ایک بہترین اور مایہ ناز اکیڈمی
کوہلو کی وہ اکیڈمی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، الحمدللہ اپنے معیار، کامیابیوں اور خدمات کی بدولت علاقے میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ اس اکیڈمی سے کئی طلبہ نے کیڈٹ کالج، بی آر سی لورالائی، ریزرو سیٹ اور مختلف یونیورسٹیوں میں میرٹ پر کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
اس اکیڈمی کی بنیاد کئی سال پہلے رکھی گئی تھی اور تب سے لے کر آج تک، یہاں کے طلبہ نے نہ صرف اکیڈمی بلکہ کوہلو کا نام بھی روشن کیا ہے۔
اکیڈمی میں صرف تعلیمی میدان پر زور نہیں دیا جاتا بلکہ طلبہ کی ہمہ جہت تربیت کا بھی خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ 5 اکتوبر کو منایا جانے والا *ہیپی ٹیچرز ڈے* ہے، جس میں طلبہ نے نہایت عمدہ انداز میں اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
یہ اکیڈمی بچوں کی تعلیمی، اخلاقی اور سماجی تربیت پر بھرپور توجہ دیتی ہے،تخلیقی اور تنقیدی مہارتوں کو پروان چڑھانے کے لیے خاص توجہ دی جاتی ہے جیسے کہ:
- مہذب انداز میں رہنا
- بڑوں کا ادب کرنا
- خود اعتمادی اور اظہارِ رائے کی صلاحیت
- دیگر ضروری سکلز
الحمدللہ! یہ اکیڈمی نہ صرف تعلیم دیتی ہے بلکہ بچوں کو ایک باشعور اور مہذب شہری بناتے ہیں

خوشخبری برائے طلباء ضلع کوہلو!ایک نایاب اور سنہری موقع — آپ کے اپنے شہر میں!1. شاندار آغاز:ضلع کوہلو میں پہلی بار، مقابل...
24/05/2025

خوشخبری برائے طلباء ضلع کوہلو!
ایک نایاب اور سنہری موقع — آپ کے اپنے شہر میں!

1. شاندار آغاز:
ضلع کوہلو میں پہلی بار، مقابلے کے امتحانات میں کامیاب اور انگلش کمپوزیشن کوالیفائی کرنے والے،
سر فاروق احمد صاحب
طلباء کی بار بار درخواست اور اپنی ذاتی دلچسپی کے باعث 26 مئی 2025 بروز سوموار سے انگریزی کلاسز کا آغاز دی ایجوکیشن پوائنٹ اکیڈمی کوہلو میں کر رہے ہیں۔
2. تعلیمی پس منظر:
سر فاروق احمد صاحب درجنوں مرتبہ PCS، CSS اور دیگر امتحانات میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر چکے ہیں،
ان کی تدریس سے کئی طلباء نے نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

3. کلاسز کی نوعیت:
انگریزی کی مکمل تیاری، بالخصوص English Composition
خاص طور پر CSS، PCS، BPSC اور دیگر مقابلے کے امتحانات کے امیدواروں کے لیے مفید
تمام جماعتوں کے طلباء بھی شریک ہو سکتے ہیں

4. خصوصی مواقع:
ہیڈماسٹر کے عہدے کے خواہشمند افراد کے لیے خصوصی کلاسز کا بھی آغاز کیا جا رہا ہے۔

5. طلباء کے لیے پیغام:
یہ ضلع کوہلو کے طلباء کے لیے ایک انتہائی اہم اور قیمتی موقع ہے۔
اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اس سنہری موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
6. رابطہ:
+923314192213, 03336029438

ایک اور طالب علم شازین ولد عرفان علی اپنے کامیابی کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوئے۔      ہم  اپنے ہونہار ،قابل اور فرمان ب...
14/05/2025

ایک اور طالب علم شازین ولد عرفان علی اپنے کامیابی کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوئے۔
ہم اپنے ہونہار ،قابل اور فرمان بردار طالب علم شاہزین ولد عرفان علی برکی کو کیڈٹ کالج کوہلو میں ساتویں جماعت میں داخلہ لینے میں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ہم دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی ہمیشہ ہر میدان میں کامیابی وکامرانی عطا فرمائے آمین
یاد رہے ہر سال کی طرح اس سال بھی اکیڈمی کے تین طالب علم مختلف نامور تعلیمی اداروں میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔ یہ اللّٰہ تعالٰی کی خاص کرم نوازی ہے۔ ۔

ہشتم ، نہم ،دہم اور ایف ایس سی کے فزکس اور میتھ بلوچستان بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے تیاری کے لیے کلاسز  21 اپریل سے شروع ہو ...
20/04/2025

ہشتم ، نہم ،دہم اور ایف ایس سی کے فزکس اور میتھ بلوچستان بورڈ اور فیڈرل بورڈ کے تیاری کے لیے کلاسز 21 اپریل سے شروع ہو رہے ہیں وقت شام ساڑھے تین بجے

14/04/2025

ایچی سن کالج لاہور کے داخلہ ٹیسٹ کی تیاری کے لیے داخلے جاری ہیں کلاس کا آغاز انشاء اللہ 16 اپریل 2025
پتہ دی ایجوکیشن پوائنٹ اکیڈمی مری بازار کوہلو 03336029438

11/04/2025

خوشخبری
ایچی سن کالج لاہور میں میرٹ کی بنیاد پر بلوچستان کے ہونہار طلباء کے لئے سکالرشپ کے تحت داخلے جاری ہیں
اپلائی کرنے کے لئے آخری تاریخ 15 اپریل 2025 ہے ۔
انٹری ٹیسٹ کی تیاری کے لئے رابطہ کریں
03336029438

ہم اپنے ہونہار ، محنتی اور فرمان بردار طالب علم حاکم علی ولد محمد جمال قلندرانی کو صادق پبلک اسکول بہاولپور میں سکالرشپ ...
10/04/2025

ہم اپنے ہونہار ، محنتی اور فرمان بردار طالب علم حاکم علی ولد محمد جمال قلندرانی کو صادق پبلک اسکول بہاولپور میں سکالرشپ کے تحت داخلہ لینے میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّٰہ تعالٰی ہر میدان میں کامیابی وکامرانی عطا فرمائے آمین ۔

EPA EVENING CLASSES.PLAY GROUP TO FSC SPECIAL SUBJECTS BIOLOGY, PHYSIC,CHEMISTRY ENGLISH GRAMMAR
25/02/2025

EPA EVENING CLASSES.
PLAY GROUP TO FSC
SPECIAL SUBJECTS
BIOLOGY, PHYSIC,
CHEMISTRY
ENGLISH GRAMMAR

Address

Kohlu

Telephone

+923336029438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The education Point Academy and Tuition Center Kohlu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The education Point Academy and Tuition Center Kohlu:

Shortcuts

Share

Category