جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان

جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان یہ پیج خالص دینی مقصد کے لیے بنایا گیا ہے. علماء کرام کے بیانات، شرعی مسائل اور اہم دینی امور میں شرعی رہنمائی کے لیے اس پیج کو فالو کریں ..!!

25/05/2026

سودی بینک میں ملازمت کرنے والے اور حرام مال کمانے والے کے ساتھ مل کر قربانی کرنے کا حکم....!

ایک نہایت ہی اہم مسئلہ جس کی وجہ سے بہت سارے لوگوں کی قربانی خراب ہوتی ہے....!

سنیں اور بنیت ثواب شئیر کریں....!

25/05/2026

تکبیرات تشریق کے حوالے دو اہم مسائل...!

سنیں اور ثواب کی نیت سے دوسروں تک پہنچائیں..!

نوٹ فرما لیں..!
25/05/2026

نوٹ فرما لیں..!

17/05/2026

عشرۂ ذی الحجہ کے فضائل...!

آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا:’’ اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے عشرۂ ذی الحجہ سے بہتر کوئی زمانہ نہیں، ان میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر اور ایک رات کی عبادت شب قدر کی عبادت کے برابر ہے‘‘
(ترمذی، ابن ماجہ)

قرآن مجید میں سورۂ ’’والفجر‘‘ میں اللہ تعالیٰ نے دس راتوں کی قسم کھائی ہے اور وہ دس راتیں جمہور کے قول کے مطابق یہی عشرۂ ذی الحجہ کی راتیں ہیں۔ خصوصاً نویں ذی الحجہ کا روزہ رکھنا ایک سال گزشتہ اورایک سال آئندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے...!

09/05/2026

دکانداروں سے قرض پر اشیاء خریدنا پھر پیسے واپس کرنے میں ٹال مٹول کی غلط روش...!

پیسوں کی اس محبت میں بعض دفعہ انسان کفر کے قریب پہنچتا ہے...اس حوالے سے ہمارے معاشرے میں پائی جانے والی چند خطرناک مثالیں..!

ضرور سنیں اور دوسروں تک یہ پیغام پہنچائیں..!

20/03/2026

درس نمبر:25 (آخری درس)
سورة الواقعة آیت نمبر 67 تا آخر سورت
مقام:جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان
مدرس:مولنا حفیظ الرحمن صاحب

20/03/2026

درس نمبر:24
سورة الواقعة آیت نمبر 1 تا 56
مقام:جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان
مدرس:مولنا حفیظ الرحمن صاحب

اہم اعلان..!
20/03/2026

اہم اعلان..!

19/03/2026

درس نمبر:23
سورة بنی اسرائیل آیت نمبر 90 تا آخر سورت
مقام:جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان
مدرس:مولنا حفیظ الرحمن صاحب

19/03/2026

جامع مدنی مسجد داسو نزد چائینہ پل داسو میں عید الفطر کی نماز 8:00 بجے ادا کی جائے گی انشاءاللہ..!

Address

Kohistan Tikai
20100

Telephone

+923208097098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to جامع مدنی مسجد داسو اپر کوہستان:

Shortcuts

Share

Category