10/05/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
سابقہ ایم پی اے حاجی عمر خان، مولوی منور شاہ کے بھائی حاجی ملوک شاہ کے انتقال کی خبر سن کر انتہائی دُکھ اور افسوس ہوا۔
دُکھ کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
منجانب صابق SDEO باور خان