19/05/2026
Alhamdulillah, the First Monthly Tests for the academic session 2026-27 have successfully begun at Iqra Jannat-ul-Atfal Model School Kohat. Wishing our students the very best of luck. May Allah bless their hard work with great success! Amin. 🌟
26/03/2026
ان تصاویر میں نظر آنے والی خوشیاں، سال بھر کی محنت اور لگن کا منہ بولتا ثبوت ہیں! 😊
الحمدُللہ، اینول رزلٹ 2026 کا شاندار اختتام ہوا۔ اسکول انتظامیہ اور تمام اسٹاف کی جانب سے کامیاب ہونے والے تمام طلباء اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! یہ کامیابیاں ہمارے اساتذہ کی انتھک محنت اور بچوں کے شوق کا نتیجہ ہیں۔ اللہ پاک ہمارے ان تمام بچوں کا مستقبل روشن کرے۔ آمین۔ 🎓✨