Sun Beam Public Middle School Kohat
Sun Beam Public Middle School is one of the pioneer private schools in district Kohat. This plate form is to bring closer those who have studies there.
10/07/2018
سابق گورنر سید افتخار حسین شاہ ,کوہاٹ کا ایک بیٹا جو بغیر کسی سفارش کے جب فوج میں گیا تو اپنی محنت اور اپنوں کی دعا سے ترقی کرتا چلا گیا .اس دوران دشمن سے جنگ کے علاوہ دشمن کے ملک میں آپنے ملک کی ترجمانی بھی کی اور پھر شدید جانچ پڑتال کے بعد پاکستان کے حساس ترین ادارے كا ڈی جی سپیشل آپریشن بنایا گیا. وہ فوج کے سب سے اونچے عوهدے پر شیشے کی طرح صاف دامن لے کر ریٹائر ہوا . اس کی ایمانداری قبلیت اور ماں کی دعا سے اسے پہلے وزیر براے كمیونیكیشن اور پھر گورنر سرحد بنایا گیا. اس کے بعد اس کو سفیر بنا کے ترکی بھیجا گیا . سید افتخار شاہ نے شرافت ایمانداری اور محنت کی وجہ سے نا صرف فوج مے بلكه پورے ملک مے عزت پائی .کبھی کوئی جھوٹی افواہ بھی اس کے نام سے نہیں جوڑی گئی . اسی ایمانداری کو دیکھ کر چیئرمین PTI نے اس کو اپنا ایڈوایزر مکرر کیا . افسوس صرف اس بات کا ہے كه افواج پاکستان سے اور پھر پاکستان اور پاکستان کے باهر سے عزت اور پزیرائی لے کے جب یہ بیٹا اپنے گھر آیا تو زندگی مے پہلی بار اس کو چور لعنتی مفاد پرست اور کرپٹ کہا گیا اور پھر یه تك كهدیا گیا كه وه تو سادق اور امین بھی نهیں ھے. یه سب كهنے والے كوی باهر كے لوگ نهی ھیں یه سب اس كے اپنے هیں. كوهاٹ والوں بس اتنا خیال رکھنا کہ ایسا نا ھو کے کوئی بھی نیک نامی کمانے والا اور کوہاٹ کا نام روشن کرنے والا بیٹا کبھی دوبارا واپس گھر نا آے. سید افتخار حسین اور ان جیسے لوگ تو اپنا نام بنا كے دنیا سے چلے جائیں گے پر آنے والی نسل كے لیے ره جاے گی تو یہ بات کے کوہاٹ والے اپنے محسنوں کے ساته كیا سلوک کرتے ہیں. ووٹ جسے چاہے مرضی دو مگر خدارا تاریخ اور مستقبل کو خراب مت کرو۔
08/02/2018
Ariel view of Tableeghi Markaz. ❤️❤️❤️🤲🤲🤲👌👌😍
15/11/2017
Ariel view of Shah Faisal gate & Main bazar Kohat
11/09/2017
5 جون 2016 کو وزیراعلی خیبر پختنخواہ کا عمران خان کی موجودگی میں کوھاٹ سے کیئے گئے وعدے جو وفا نہ ھو سکے۔ ایم پی اے ضیاءاللہ بنگش اور ایم این اے شہریار اپ نے کوھاٹ کا حق مانگنا ھے اور نہ ملے تو چھیننا ھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kohat
26000