Govt.Higher Secondary School Dhoda Kohat

Govt.Higher Secondary School Dhoda Kohat Non Profit

جی ایچ ایس ایس ڈھوڈہ شریف کا اعزازآج ضلعی انتظامیہ ،امور نوجوان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کوہاٹ کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ...
02/09/2024

جی ایچ ایس ایس ڈھوڈہ شریف کا اعزاز

آج ضلعی انتظامیہ ،امور نوجوان اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس کوہاٹ کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ منعقد ہوا ۔۔۔ جس میں ڈھوڈہ شریف کے ہونہار طالبعلم فخرِڈھوڈہ ثناءاللہ ولد خان بادشاہ نے ضلع بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔۔۔ یہ کامیابی سکول ھذا کے پرنسپل جناب فاروق صاحب، سابقہ پرنسپل لقمان صاحب، انچارج غنی شاہ صاحب( ایس ایس میتھس) اور جملہ سٹاف کی کاوشوں اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔

آج بروز پیر 5 اگست 20204 یوم استحصال کشمیر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھوڈہ کوہاٹ میں منعقد کیا گیا۔
05/08/2024

آج بروز پیر 5 اگست 20204 یوم استحصال کشمیر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ڈھوڈہ کوہاٹ میں منعقد کیا گیا۔

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ڈھوڈہ کے پرنسپل محمد لقمان صاحب کا تبادلہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نمبر۔ 1 ہو گیا ہے۔ ڈھوڈہ...
27/04/2024

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ڈھوڈہ کے پرنسپل محمد لقمان صاحب کا تبادلہ گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نمبر۔ 1 ہو گیا ہے۔ ڈھوڈہ ہائیر سیکنڈری کو تعلیمی اور اخلاقی بلندیوں پر پہنچانے میں ان کا اہم کردار ہے۔ سکول ہذا اور اہل علاقہ انکا ہمیشہ مشکور و ممنون رہے گااور اللہ سے دعا گو ہے کہ انکو مزید کامیابیوں سے ہم کنار کریں۔ ,آمین

آج پرنسپل جی ایچ ایس ایس ڈھوڈہ جناب لقمان بنگش صاحب نے  معمول کے مطابق کلاس دسویں کے طلباء کو صحت مند جسم کی اہمیت بتاتے...
25/01/2024

آج پرنسپل جی ایچ ایس ایس ڈھوڈہ جناب لقمان بنگش صاحب نے معمول کے مطابق کلاس دسویں کے طلباء کو صحت مند جسم کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا کہ ایک صحت مند انسان ہی زندگی کی دوڑ میں کامیابی حاصل کر سکتا ہے اور معاشرے کا مفید فرد بن سکتا ہے۔پرنسپل صاحب نے عملی طور پر بھی بچوں کے جسمانی مقابلے کرائیں جس سے طلباء بہت زیادہ محظوظ ہوئے۔

میٹرک کے سالانہ (دوم) امتحان 2023 میں GHSS ڈھوڈہ کے طلباء کا شاندار رزلٹ ۔۔۔یہ کامیابی سکول ھذا کے پرنسپل لقمان صاحب کی ...
28/12/2023

میٹرک کے سالانہ (دوم) امتحان 2023 میں GHSS ڈھوڈہ کے طلباء کا شاندار رزلٹ ۔۔۔یہ کامیابی سکول ھذا کے پرنسپل لقمان صاحب کی سرپرستی ،ایس ایس غنی شاہ صاحب کی کاوشوں اور جملہ تدریسی عملہ کی محنتوں کا نتیجہ ہے ۔۔۔

24/11/2023

Address

Kohat
26000

Opening Hours

Monday 08:00 - 02:20
Tuesday 08:00 - 02:20
Wednesday 08:00 - 02:20
Thursday 08:00 - 02:20
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 02:20

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.Higher Secondary School Dhoda Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category