Ibne sina science academy kotal town kohat

Ibne sina science academy kotal town kohat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ibne sina science academy kotal town kohat, School, kotal town, Kohat.

05/04/2019

شاہین اکیڈمی گمبٹ
رابطہ فون: 0333-9603927
بسم اللہ الرحمن الرحیم آئیے انگریزی سیکھیں۔
آج کا سبق ہے ایسے اردو جملوں کی انگریزی بنانا جن کے آخر میں رہا ہوگا ، رہا ہوں گا، رہے ہوں گے، رہے ہوگے ، رہی ہوگی، رہی ہوں گی ، رہی ہوگی، رہی ہونگی کے الفاظ آتے ہوں۔ دوسرے لفظوں میں ایسے جملوں کی انگریزی بنانا جو رہا ہوگا ، رہا ہوں گا، رہے ہوں گے، رہے ہوگے ، رہی ہوگی، رہی ہونگی ، رہی ہوگی، رہی ہونگی وغیرہ پر ختم ہوتے ہوں۔
پہلا جملہ؛ اسلم کھیل رہا ہوگا۔
اس جملے کو انگریزی میں بدلنے کا طریقہ؛ سب سے پہلے اسلم کو انگریزی حروف میں لکھا جائے گا
یعنی Aslam اس کے بعد ہوگا ، ہوں گا، ہوگے، ہونگے، ہوگی، ہونگی، ہوں گی کی انگریزی لکھی جائے گی۔ یاد رکھئیے ہوگا ، ہوں گا، ہوگے، ہونگے، ہوگی، ہونگی، ہوں گی الفاظ جب رہا، رہی یا رہے کے ساتھ آئیں تو اس کی انگریزی ہوگی will be ۔ اس کے بعد کھیل رہا کی انگریزی لکھی جائے گی جو ہوگی playing
اب انگریزی کا جملہ بن جائے گا۔ Aslam will be playing.

اسلم کھیل رہا ہوگا۔ Aslam will be playing.
اسلم سو رہا ہوگا۔ Aslam will be sleeping.
اسلم چائے پی رہا ہوگا۔ Aslam will be drinking tea.
بچے گا رہے ہو نگے۔ Children will be singing.
بچے سکول کو جا رہے ہو نگے۔ going to school. Children will be

امید ہے آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہوگی۔ اس سلسلے کو انشا ء اللہ جاری رکھا جائے گا۔آپ کوئی بھی سوال پوچھنا چاہیں اس بارے میں تو مجھے بڑی خوشی ہوگی آپ کے سوالوں کے جوابات دینے میں۔ آپ جہاں بھی ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین
خیراندیش
سلیمان شاہ (سرپرست اعلیٰ شاہین اکیڈمی گمبٹ)ٹ)

�’žŸ  œ§¤ž  ަ�  ¦¢��ó               Aslam will be playing.
�’žŸ  ’¢  ަ�  ¦¢��ó               Aslam will be sleeping.
�’žŸ   ˆ�£¥  ƒ¤  ަ�  ¦¢��ó                Aslam will be drinking tea.
‚ˆ¥   ��   ަ¥   ¦¢  �¥ó            Children will be singing.
‚ˆ¥   ’œ¢ž  œ¢  ‡�  ަ¥   ¦¢  �¥ó     going to school.  Children will be  

�Ÿ¤‹  ¦¥  �³ƒ  œ¢  ¦Ÿ�ޤ  ¤¦  œ�¢“  ƒ’ ‹  �³£¤  ¦¢�¤ó  �’  ’ž’ž¥  œ¢  � “� £ �žž¦  ‡�ޤ  Žœ§�  ‡�£¥  ��ó�³ƒ  œ¢£¤  ‚§¤  ’¢�ž  ƒ¢ˆ§ �  ˆ�¦¤¡  �’  ‚�Ž¥  Ÿ¤¡  „¢  Ÿ‡§¥  ‚�¤  Š¢“¤  ¦¢�¤  �³ƒ  œ¥  ’¢�ž¢¡  œ¥  ‡¢�‚�„  ‹¤ ¥  Ÿ¤¡ó  �³ƒ  ‡¦�¡  ‚§¤  ¦¢¡  �žž¦ „˜�ž¤½  �³ƒ  œ¢  Š¤Ž  ¢  ˜�𤄠 ’¥  Žœ§¥ó  �³Ÿ¤
ФŽ� ‹¤“ 
’ž¤Ÿ�   “�¦  â’ŽƒŽ’„ �˜ž¤½  “�¦¤   �œ¤ŒŸ¤  �Ÿ‚…á…á

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kotal Town
Kohat