11/12/2025
📢 *نوٹیفکیشن برائے رزلٹ* 🎓
*خیبر پختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل اینڈ کامرس ایجوکیشن، پشاور* کی جانب سے درج ذیل امتحانات کے *نتائج کا اعلان*:
📅 تاریخ: 11 دسمبر 2025
⏰ وقت: شام 4:00 بجے
🌐 ویب سائٹ: www.kpbte.edu.pk
📘 اعلان کردہ امتحانات
1️⃣ Diploma in Information Technology (1-Year / 2-Year) – 2nd Term 2025
2️⃣ EEEP – 2nd Term 2025
3️⃣ IT Short Courses – 2nd Term 2025
4️⃣ Women Vocational – Annual 2025
5️⃣ Boys Vocational – Annual 2025
طلباء اپنے نتائج بورڈ کی ویب سائٹ پر چیک کریں
www.kpbte.edu.pk
24/09/2025
چند ماہ پہلے ہم نے گورنمنٹ کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوہاٹ کے حوالے سے ایک ویڈیو کی تھی کہ کالج کے پرنسپل نے کالج کا جنریٹر ایک نجی شادی ہال کو کرائے پر دیا ہوا ہے جب کہ کالج کا اپنا یہ حال ہے کہ اس وقت تین تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے طلباء کا برا حال ہے اسکے ساتھ ساتھ کالج میں پانی کی الگ مشکلات ہیں۔طلباء نے تین دن پرنسپل کو۔درخواست دی ہے کہ اس وقت کالج میں بجلی پانی کے علاوہ دوسری کئی ضروری اشیاء کی کمی ہے پرنسپل صاحب نے جنریٹر کے معاملے پر تو پھرتی دیکھاتے ہوئے اسے شادی ہال کے حوالے کر دیا تھا اب دیکھتے ہیں طلباء کے مسائل حل کرنے میں وہ کتنی پھرتی دیکھاتے ہیں
18/01/2025
Accelerate Your Professional Growth with PSO's DAE Trainee Program!
PSO, the nation's largest energy company, is offering emerging talent an exceptional experiential learning opportunity.
Enhance your career through structured learning, hands-on projects, continuous feedback, and collaboration with supportive colleagues.
Eligibility Criteria
Candidates meeting the following requirements are encouraged to apply:
Age: 18–25 years
Experience: 0–1 year
Disciplines: DAE in Electrical, Mechanical, Electronics, Chemical, Civil, Auto & Diesel, IT, Telecommunication or related technologies
For more details, visit: https://lnkd.in/dp6rEYFT
Last Date to Apply: 24th JAN 2025
Journey BeginsHere
28/12/2024
Apply on...
www.kinope.edu.pk