Al-Kausar Model School Mitha khan

Al-Kausar Model School Mitha khan

Share

Al-kausar model school's official page All the staff members are well qualified and selected on merit

Al-Kausar Model School is Located in a peaceful and protected area of district kohat.It is co educational, full primary school .Our current philosophy is to provide quality eduacation and learning programmes that are challenging and appropriate to the present and future needs of our children.

Photos from Al-Kausar Model School Mitha khan's post 02/04/2023
Photos from Al-Kausar Model School Mitha khan's post 02/04/2023

-Kausar Model School Mitha khan
MITTA KHAN
REOPEN 2023
CHILD DESERVE THE BEST EDUCATION
ENVIRONMENT
-OPERATIVE TEACHERS
-CURRICULAR ACTIVITIES
FACILITY

VIA
03314258159
03129285735

21/02/2023

“Education is our passport to the future, for tomorrow belongs to the people who prepare for it today.”

29/05/2022

Student 👨‍🎓 of delivering speech in a function arranged by .
Credit goes to the Principal of the school and his Teachers

16/05/2022

Student 👨‍🎓 Danish

16/05/2022

Student 👩‍🎓 Alyia

24/03/2022

داخلے جاری ہیں
آج ہی اپنے بچوں کو الکوثر ماڈل سکول میٹھا خان میں داخل کروائیں اور انکے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں

04/06/2021

انٹری ٹیسٹ
6جون2021 بقام الکوثر ماڈل سکول مٹھاخان کوہاٹ

Photos from Al-Kausar Model School Mitha khan's post 05/03/2021

Scholarship test .. apply online 5th to 10 class
ICMS school system

03/10/2020

صوبائی حکومت کے نوٹیفیکیشن No.MD(PSRA)/Admn/1-1/2020مورخہ01-07-2020کے مطابق پرائیوٹ سکول مالکان و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ -:

1) ایک بچہ اس وقت تک سکول کی داخلہ لسٹ پر موجود ہوگا جب سکول چھوڑنے کیلئے درخواست نہیں دیا جاتا۔

2) بچے کو صرف اس صورت میں سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ دیا جاسکتا ہے جب اس نے سکول کے تمام بقایا جات ادا کئے ہو۔

3) تمام طلباء جب تک سکول کے داخلہ لسٹ پر موجود ہے وہ کوڈ19ایمرجنسی چھٹیوں کے دوران ہر ماہ ماہانہ فیس ادائیگی کے پابند ہیں۔

4) کووڈ19ایمرجنسی ریلیف کے تحت 6000سے کم ماہانہ فیس والے سکول ماہانہ فیس میں 10فیصد اور 6000 ماہانہ سے زیادہ فیس لینے والے سکول 20 فیصد رعایت دینے کے پابند ہیں۔

5) کووڈ 19 کی فیس رعایت دیگر رعایت جیسے بھائی ڈسکاؤنٹ، سپیشل ڈسکاؤنٹ یا میرٹ ڈسکاؤنٹ کیساتھ اضافی دیا جائیگا۔

6)کوئی بھی پرائیوٹ سکول اس سال فیس میں کوئی اضافہ نہیں کریگا۔

7) اس نوٹیفیکیشن کے اجراء سے قبل دی گئی رعایت کو کووڈ 19 ڈسکاؤنٹ میں واپس لیا جاسکتا ہے یا ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔

8) کورونا پیریڈ کے دوران سٹاف اور اساتذہ کرام کی تنخواہ ادا کی جائے گی جبکہ انکی تنخواہ کو طلباء سے فیس لینے کیساتھ مشروط نہیں کیا جائیگا۔_سکول_فیس_کے_متعلق_نوٹیفیکیشن_کا_ترجمہ

صوبائی حکومت کے نوٹیفیکیشن No.MD(PSRA)/Admn/1-1/2020مورخہ01-07-2020کے مطابق پرائیوٹ سکول مالکان و والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ -:

1) ایک بچہ اس وقت تک سکول کی داخلہ لسٹ پر موجود ہوگا جب سکول چھوڑنے کیلئے درخواست نہیں دیا جاتا۔

2) بچے کو صرف اس صورت میں سکول چھوڑنے کا سرٹیفیکیٹ دیا جاسکتا ہے جب اس نے سکول کے تمام بقایا جات ادا کئے ہو۔

3) تمام طلباء جب تک سکول کے داخلہ لسٹ پر موجود ہے وہ کوڈ19ایمرجنسی چھٹیوں کے دوران ہر ماہ ماہانہ فیس ادائیگی کے پابند ہیں۔

4) کووڈ19ایمرجنسی ریلیف کے تحت 6000سے کم ماہانہ فیس والے سکول ماہانہ فیس میں 10فیصد اور 6000 ماہانہ سے زیادہ فیس لینے والے سکول 20 فیصد رعایت دینے کے پابند ہیں۔

5) کووڈ 19 کی فیس رعایت دیگر رعایت جیسے بھائی ڈسکاؤنٹ، سپیشل ڈسکاؤنٹ یا میرٹ ڈسکاؤنٹ کیساتھ اضافی دیا جائیگا۔

6)کوئی بھی پرائیوٹ سکول اس سال فیس میں کوئی اضافہ نہیں کریگا۔

7) اس نوٹیفیکیشن کے اجراء سے قبل دی گئی رعایت کو کووڈ 19 ڈسکاؤنٹ میں واپس لیا جاسکتا ہے یا ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔

8) کورونا پیریڈ کے دوران سٹاف اور اساتذہ کرام کی تنخواہ ادا کی جائے گی جبکہ انکی تنخواہ کو طلباء سے فیس لینے کیساتھ مشروط نہیں کیا جائیگا۔

13/09/2020
Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mitha Khan Post Office Sher Kot Distt & Teh. Kohat
Kohat
92