26/09/2026
انچارج تنظیم و تربیت صوبہ خیبر برادر حشام ساجد نے پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ کا دورہ کیا۔
کالج میں کارکنان سے جمعیت کے کام کو آگے بڑھانے کے لٸے پلاننگ کیا۔۔
اس موقع پر ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کوہاٹ مقام برادر آفتاب احمد خٹک اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کوہاٹ برادر ابرار الحق قریشی بھی موجود تھے