Shakardara Educator's Academy

Shakardara Educator's Academy Education is the key to unlock the golden door of freedom....

السلام و علیکم 📚 شکردرہ  ایجوکیٹرز اکیڈمی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد ایک بہترین تعلیمی موقع!وہ طلباء جو 9th کے ...
11/08/2026

السلام و علیکم

📚 شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی میں سالانہ امتحانات کے نتائج کے بعد ایک بہترین تعلیمی موقع!
وہ طلباء جو 9th کے امتحانات میں پرچے فیل یا نمبر کم آئے ہیں وہ طلباء 12 تاریخ سے سپیشل امتحان میں تیاری کے لیے شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی تشریف لائیں۔
جن طلبہ نے سالانہ امتحانات میں مطلوبہ نمبرز حاصل نہیں کیے یا اپنے تعلیمی نتائج میں مزید بہتری (Improvement) لانا چاہتے ہیں، ان کے لیے خصوصی Improvement Classes کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ان خصوصی کلاسز میں طلبہ کی کمزوریاں دور کرنے، بنیادی تصورات مضبوط کرنے، امتحانی تیاری بہتر بنانے اور بہترین نتائج حاصل کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔

🎯 ہمارا مقصد:
ہر طالب علم کو اپنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور اگلے امتحان میں بہتر کارکردگی دکھانے کا بھرپور موقع فراہم کرنا۔

📖 Special Improvement Classes
✨ بہتر تیاری — مضبوط بنیاد — شاندار نتائج ✨

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی خصوصی کلاسز کا حصہ بنائیں۔

شکدارا ایجوکیٹرز اکیڈمی
"تعلیم، تربیت اور کامیابی کی جانب ایک مضبوط قدم"

02/07/2026
📢 خوشخبری برائے طلباء و طالبات 📢شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی میںآٹھویں جماعت سے لے کر سیکنڈ ایئر تکفزکس، بایولوجی، کیمسٹری او...
17/05/2026

📢 خوشخبری برائے طلباء و طالبات 📢
شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی میں
آٹھویں جماعت سے لے کر سیکنڈ ایئر تک
فزکس، بایولوجی، کیمسٹری اور میتھس کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی بہترین اور معیاری تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع۔
خواہشمند طلباء و طالبات جلد از جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔
🏫 شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی

🎉 خوشخبری! میل و فیمیل طلبہ کے لیے 🎉    Class 8th to Class 12th...📢 شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی (Tuition Classes)📚 شکردرہ ای...
14/05/2026

🎉 خوشخبری! میل و فیمیل طلبہ کے لیے 🎉
Class 8th to Class 12th...
📢 شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی (Tuition Classes)

📚 شکردرہ ایجوکیٹرز اکیڈمی میں ٹیوشن کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

✨ ہماری نمایاں خصوصیات:✔ تجربہ کار اور قابل اساتذہ✔ تمام مضامین کی بہترین تیاری✔ بورڈ امتحانات کی مکمل رہنمائی✔ کمزور طلبہ پر خصوصی توجہ

🎯 محدود نشستیں — آج ہی داخلہ حاصل کریں!

📍 مقام: شکردرہ📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0332 9644979

📚 شکردہ ایجوکیٹرز اکیڈمی 📚(Male & Female)✨ Classes Started ✨Classes For 8th To 12th✔️ Experienced Teachers✔️ Daily Test ...
13/05/2026

📚 شکردہ ایجوکیٹرز اکیڈمی 📚
(Male & Female)
✨ Classes Started ✨
Classes For 8th To 12th
✔️ Experienced Teachers
✔️ Daily Test System
✔️ Best Guidance
✔️ Excellent Study Environment
اپنے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ لیں۔ 🌟

السلام و علیکم سیشن 2025-2026 کے اختتام کے بعد انشاء اللہ مورخہ 04/05/2026 سے نئے سیشن 2026-2027 کی کلاسز کا اجراء کیا ج...
01/05/2026

السلام و علیکم

سیشن 2025-2026 کے اختتام کے بعد انشاء اللہ مورخہ 04/05/2026 سے نئے سیشن 2026-2027 کی کلاسز کا اجراء کیا جا رہا ہے ۔

نئے سیشن میں جماعت ہشتم سے جماعت دہم تک کے طلباء داخلہ لے سکتے ہیں ۔

وقت کو ضائع کئے بغیر سوموار سے شکردرہ ایجوکیٹرز سکول سسٹم میں حاضری یقینی بنائیں ۔

SLOs based learning بہترین اساتذہ کے زیر نگرانی

رابط نمبرز

03329644979
03325071731
03329833405

شکردرہ ایجوکیڑز اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں۔۔۔    پنجم سے لیکر دسویں تک۔۔۔۔۔
04/09/2025

شکردرہ ایجوکیڑز اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں۔۔۔
پنجم سے لیکر دسویں تک۔۔۔۔۔

25/06/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

انشاءاللہ کل سے باقاعدہ طور پر 1st year اور 2nd year کی کلاسزکا آغاز ہوگا.

لہذا طلباء چھٹیوں میں اپنا وقت قیمی بنائیں. شکریہ

03329644979
0344 8656934

Address

Near Saifora Market Kala Bagh Road Shakardara
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 14:30 - 17:30
Tuesday 14:30 - 17:30
Wednesday 14:30 - 17:30
Thursday 14:30 - 17:30
Friday 14:30 - 17:30
Saturday 14:30 - 17:30

Telephone

+923329644979

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakardara Educator's Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category