24/11/2025
Ayam e Syeda s.a
ایم ایس او کا نصب العین : ولائے علی (ع) عزائے حسین (ع)
24/11/2025
Ayam e Syeda s.a
16/09/2025
*🌸 دعا کی اپیل 🌸*
*شیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے صادق حسین کے بیٹے منہال مہدی بلڈ کینسر (Blood Cancer) کے مہلک مرض میں مبتلا ہے۔ یہ جوان جو زندگی کی لڑائی بڑی ہمت سے لڑ رہا ہے۔
آپ سب سے *دلی دعا* کی درخواست ہے کہ
اللّٰہ پاک اپنے فضل و کرم سے اسے مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین
*کہتے ہیں دعا تقدیر بدل سکتی ہے،*
*آئیے ہم سب مل کر اس جوان کی صحت یابی کیلئے دعا کریں۔*
*💔 یا رب الشفاء، حضرت امام زین العابدین سید ساجدین علیہ سلام کے واسطے منہال مہدی کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما۔ آمین*
پھول وہ شاخ سے ٹوٹا کہ چمن ویراں ہے
آج منہ ڈھانپ کے پھولوں میں صبا روئے گی
😭
الوداع وہاج حیدر بنگش
اناللہ واناالیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ MSO شیرکوٹ کے جوانسال کارکن وہاج حیدر(سابقہ صدور ایم ایس او وقاص اور نقاش کے بھائی) کا رضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔
مولا لواحقین اور تمام روحانی خانوادے جوانان مشن مختار کو صبر جمیل سے نوازیں امین
23/08/2025
ایم ایس او عزاداری میڈیکل کیمپ 28 صفر
23/08/2025
جلوس 28 صفر 2025 شیرکوٹ کی تصویری جلکیاں
22/08/2025
جمعُتہ المبارک