29/05/2025
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، کے طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری!
"ہونہار اسکالرشپ 2025" کے تحت فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر (سیشن 2024-25) کے طلباء کے لیے شاندار موقع۔
اس اسکالرشپ سے فائدہ اُٹھانے والے طلباء کو 100 فیصد ٹیوشن فیس میں چھوٹ دی جائے گی۔
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 30 مئی 2025
درخواست دینے کے لیے آن لائن پورٹل استعمال کریں۔
درخواست دینے کا لنک:
🔗 https://honhaarscholarship.pk/
مزید معلومات یا سوالات کے لیے ای میل کریں:
📧 [email protected]
فوکَل پرسن،
ہونہار اسکالرشپ 2025
براہ کرم اس اطلاع کو فرسٹ اور سیکنڈ سمسٹر کے طلباء میں ضرور شیئر کریں۔
The Honhaar Scholarship Program, one of Pakistan's largest scholarship initiatives, offering annual scholarships of 30,000 PKR to students across 68