17/11/2025
ذرانم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!
! گورنمنٹ ہائی سکول کیرڑو سام کے ہیڈ ماسٹر صاحب بہترین رہنما ئی اور اساتذہ کی انتھک محنت رنگ لے آئGovernment Higher Secondary School lachi۔ منعقدہ شدہ انٹر زونل ادبیات کے مقابلہ جات میں سکول طلباء نے شاندار کاردگی کا مظاہرہ کرتے ہو ئے درج ذیل مقابلوں میں بہترین کارکردگی دکھائی ۔۔
1. Urdu speech writing ....1st postion
2 .Quiz compitition ............1st postion
3 . Shot put throw .............1st position
4 .Hamd bare Tala ............2nd position
14/08/2025
آزادی مبارک!
پاکستان زندہ باد
مِلّت کے ساتھ رابطۂ اُستوار رکھ
پیوستہ رہ شجَر سے، امیدِ بہار رکھ!
10/08/2025
گورنمنٹ ھاٸ سکول کیرڑوسام SSC A 1 2025 کے طلبإ کو مطلع کیا جاتاہے کہ اپنے ڈی ایم سیز اور سرٹیفیکٹس مورخہ ١٠ ١ور ١١ اگست کو وصول کر سکتے ہیں۔متعلقہ اسٹاف صبح ١٠ بجے تک سکول میں موجود رہے گا۔
29/07/2025
گورنمنٹ ہائی سکول کیرڑوسام کے طلباء
کی میٹرک کے رزلٹ میں شاندارکارکرد گی
،گورنمنٹ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر کی قائدانہ صلاحیت اساتذہ کرام کی ان تک محنت اور والدین کی دعائیں رنگ لے ائی
10th class . 86 PerCent
9th class . 94 percent
اہل علاقہ کے تمام والدین اور لوگو کو بہت بہت مبارک ہو
یاد رہے کہ نہم کلاس کے طالب علم عبد اللہ ولد قاری
محبت خان نے تحصیل لاچی کے سارے سکولز کےطلباء
میں مجموعی طور پر 503 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن
حاصل کر لی ۔
10th....
1. Sahil 962 A-1
2. Muhammad Ehsan 951 A
3. Muhammad Jibran 947 A
9th..
1. Abdullah 503 A-1
2. Khayam Ahmad 487
3. M.Moawiz 478
24/07/2025
*
کوہاٹ بورڈ کا میٹرک ریزلٹ 28 ko متوقع*
02/07/2025
GHS KIRROSAM Staff Tour to Naran, Kaghan ,jeel saiful malook ,shogran ,Babu sar top ....
20/05/2025
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ،
گرمی کی شدت کے باعث سے سکولز اوقاتِ کار میں تبدیلی
28/03/2025
"It always seems impossible until it's done." - Nelson Mandela
اج گورنمنٹ ہائی سکول کیرڑوسام میں سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان سکول کے اندر ایک پروقار تقریب میں کیا گیا .جس میں محتلف کلاسسز میں پوسیشنز لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گیے.اخر میں سکول ھذا کے ہیڈ ماسٹر نے تقریب میں شرکت کرنے والے والدین کا شکریہ اداکرتے ہوے طلباء کو مذید تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے عنوان پر جامع تقریر کی .