Collegiate School and College Kohat

Collegiate School and College Kohat A symbol of Quality Education.

اطلاع برائے والدین و طلبہ۔ تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں۔ چنانچہ ...
16/08/2026

اطلاع برائے والدین و طلبہ۔

تمام والدین اور طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات اختتام پذیر ہو چکی ہیں۔ چنانچہ مڈل اور ہائی سیکشن یعنی کلاس پنجم سے دہم تک کے لیے درس و تدریس کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو جائے گا۔تمام طلبہ پہلے ہی دن سے سکول میں حاضری کو یقینی بنائے کیونکہ تمام کلاسسز ٹائم ٹیبل کے مطابق لیئے جائیں گے۔

پرائمری سیکشن یعنی کلاس اول سے چہارم تک کی کلاسز 24 اگست بروز پیر سے شروع ہوں گی۔

اسکول کا وقت صبح 7:30 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ہوگا۔ تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

شکریہ
پرنسپل کالجیٹ سکول اینڈ کالج کوہاٹ
#تعلیم

الحمدللہ! ہمارا سیفٹی آفیسر کورس کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ہم تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور...
18/07/2026

الحمدللہ! ہمارا سیفٹی آفیسر کورس کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔

ہم تمام طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

اگر آپ بھی مستقبل میں سیفٹی آفیسر یا دیگر پروفیشنل کورسز میں داخلہ لینا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج کو فالو کریں تاکہ آنے والے کورسز، اسکالرشپس اور اہم اپڈیٹس بروقت حاصل کر سکیں۔

شکریہ!
Collegiate School and College Kohat
Kashif Akhunzada Orakzai
Jimmy Afridi
Rîzwän Ullah Âüräkzâî

05/07/2026

خوشخبری
Collegiate School and College اورکزئی چوک کوہاٹ میں
RIMPS Education System کے تعاون سے
اسکالرشپ سیفٹی کورس پروگرام
جس میں شامل ہیں:
Safety Course OSHA (30 Hours)
First Aid
Fire Safety Level 2
WPR
Risk Assessment
سہولیات:
کلاسز
پریکل ڈریننگ
سرٹیفکیٹ
صرف 5 ہزار روپے رجسٹریشن فیس میں ایک کورس کروایا جائے گا،
اور اس کے ساتھ HSE Environment Certificate بھی مفت دیا جائے گا۔
اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی رجسٹریشن کنفرم کریں۔
رابطہ نمبر:
03365990073
03326758521
ہیڈ آفس:
ابدرا روڈ، نزد BRT اسٹیشن، پشاور
ایڈریس:
کالجیٹ اسکول اینڈ کالج، اورکزئی چوک کوہاٹ

Collegiate School and College Kohat Kashif Akhunzada Orakzai Jimmy Afridi Rîzwän Ullah Âüräkzâî

Kohat Post BISE Kohat

📢 فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز کا آغازتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز شروع کی جا رہی ہیں۔ جو  ...
07/06/2026

📢 فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز کا آغاز

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز شروع کی جا رہی ہیں۔ جو طلبہ خواہش مند ہیں، وہ بروز پیر،بمورخہ 08/06/2026 کو کلاسز کےلئے تشریف لا سکتے ہیں۔

آپ کی حاضری قابلِ قدر ہوگی۔

Collegiate School and College Kohat
Kashif Akhunzada Orakzai
Jimmy Afridi
Rîzwän Ullah Âüräkzâî
Naseer Jarma
Kohat Post
Whats Going on in Kohat

📢 فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز کا آغازتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز شروع کی جا رہی ہیں۔ جو  ...
06/06/2026

📢 فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز کا آغاز

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فری ایف ایس سی کوچنگ کلاسز شروع کی جا رہی ہیں۔ جو طلبہ خواہش مند ہیں، وہ بروز پیر،بمورخہ 08/06/2026 کو کلاسز کےلئے تشریف لا سکتے ہیں۔

آپ کی حاضری قابلِ قدر ہوگی۔

Collegiate School and College Kohat
Kashif Akhunzada Orakzai
Jimmy Afridi
Rîzwän Ullah Âüräkzâî
BISE Kohat
Whats Going on in Kohat
Kohat Post

Collegiate Proctorial Community Collegiate School and College Kohat Jimmy Afridi Rîzwän Ullah Âüräkzâî Kashif Akhunzada ...
08/05/2026

Collegiate Proctorial Community
Collegiate School and College Kohat
Jimmy Afridi Rîzwän Ullah Âüräkzâî Kashif Akhunzada Orakzai

08/04/2026

سپورٹس سکالرشپ کے ٹرائلز آج بارش کی وجہ سے منسوخ ہوئے جو کہ 11 اپریل بروز ہفتہ صبح 8 بجے دوبارہ منعقد ہوں گے۔

خوشخبری۔کالجیٹ سکول اینڈ کالج سیکنڈ میرٹ سکالرشپ منعقد کر رہا ہے جہاں پہ فری لیپ ٹاپ , کتابیں اور یونیفارم آپ کا بچہ حاص...
04/04/2026

خوشخبری۔
کالجیٹ سکول اینڈ کالج سیکنڈ میرٹ سکالرشپ منعقد کر رہا ہے جہاں پہ فری لیپ ٹاپ , کتابیں اور یونیفارم آپ کا بچہ حاصل کر سکتے ہیں۔
اس کے ساتھ ساتھ سپورٹس کے کھلاڑیوں کے لیئے بھی الگ سے ٹرائلز رکھ دیئے ہیں جس کی بدولت کھلاڑی فری تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔

تمام طلبہ اس میں شرکت کر سکتے ہیں اور اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Collegiate School and College KohatRîzwän Ullah ÂüräkzâîKashif Akhunzada OrakzaiKashif Akhunzada OrakzaiJimmy Afridi@

Contact No: 03332013878
0332 6758521

Address

Kohat
26000

Telephone

+923348551520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Collegiate School and College Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category