السلام و علیکم ورحمتہ اللہ
انشاء اللہ سالانہ نتیجے کی تقریب 27/3/2025 کو جمعرات کے دن منعقد کی جائیگی۔
Iqra Model high school school dheri Banda dhoda
اقرا ماڈل ہائی سکول
دینی اور عصری علوم کا بہترین ادارہ
ناظرہ تجوید قرات اور حفظ قرآن
کمپیوٹر پریکٹیکل
Iqra model high school. Naat
Class 4th computer period
Alhamdo Lillah
9th 493
10th 992
Result 2024
07/08/2024
15/07/2024
الحمدا للہ۔ آج اقراء ماڈل ہائی سکول میں سولر سسٹم انسٹال کر دیا گیا۔
Bs Maths Sir Eazaz
Sir Lateef. English specialist
Bs Physics Sir Azam
*اقراء ماڈل ہائی اسکول کے تعطیلات 16 جون بروز اتوار تا 18 اگست بروز اتوار تک ہے 19 اگست بروز پیر سے باقاعدگی سے اسباق کا آغاز ہوگا۔نیز 23 جون تک 8th,9th,10th کو چھٹی دی گئی ہے 24 جون سے ان کلاسوں کی مکمل کلاسیں لی جائے گی اور یہ ٹیوشن بغیر کسی اضافی جارجز کے کی جائے گی۔لہذا اپنے بچوں کی خیر خبر لیں۔اور انکے وقت کو قیمتی بنائیں۔بچوں کو دوران ٹیوشن کورس پڑھایا جائے گا۔لہذا جو بچے سمر کیمپ میں حاضری دینے سے قاصر رہے گے ان کی رجسٹریشن اور داخلے بورڈ نہیں بھیجے جائیں گے*
ہمارے ادارے نے اپنے ہشتم نہم اور دھم کے طلباء کے لیے مفت ٹیوشن کا اہتمام کیا ہے۔
لہذا تمام طلباء کی شرکت لازمی ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kohat