12/08/2025
with great sadness it is to share that our beloved former (PT) teacher 'Sir Ajab Gul" has been paassed away.
He dedicated his life to inspiring students instilling discipline and encouraging healthy active lifestyles.
We will always remember his commitment, kindness and the positive impact he had on countless lives. May his soul RIP 🙏.
31/03/2025
عید الفطر مبارک!
یہ خوشیوں کا دن ہے، مگر ان عزیز ہستیوں کی یاد بھی ساتھ ہے جو ہم سے بچھڑ چکے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
اللہ ہمیں صبر عطا کرے اور ہمارے دلوں میں ان کی محبت کو رحمت میں بدل دے۔ اس عید پر ہم انہیں یاد کرتے ہیں، ان کے لیے دعا کرتے ہیں، اور امید رکھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دوبارہ جنت میں ملائے گا۔
عید کی خوشیوں میں اپنے پیاروں کو یاد رکھیں، دعاؤں میں شامل کریں، اور محبتوں کو بانٹیں۔
عید الفطر بہت مبارک ہو!
07/03/2025
تمام گروپ ممبرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عمران قریشی اور نعمان قریشی کے بھائی "رضوان قریشی" بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ جنازہ آج بمورخہ 07-03-2025 کو بعد از نماز جمعہ دن 02 بجے ادا کیا جائے گا ۔ تمام احباب سے دعا مغفرت کی اپیل۔۔
10/04/2024
Eid-ul-fiter mubarak to all FGIANS
28/06/2023
Eid-ul-Adha Mubarak to all fellows