10/04/2026
خوشیوں سے بھر جائے یہ نیا جہاں تمہارا
محبتوں سے سجا رہے ہر اک سماں تمہارا
رب کرے سلامت رہے یہ پیارا سا رشتہ
سکون و راحت سے مہکے ہر اک گھرانہ تمہارا
آپ کو شادی کی اس بابرکت اور خوشیوں بھری موقع پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
🌸 دعا 🌸
اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواجی زندگی کو محبت، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ دونوں کے درمیان ہمیشہ پیار، سکون اور اتفاق قائم رکھے۔ آمین 🤲
اقراء تعلیم الاطفال کے تمام اساتذہ و طلبہ کی جانب سے دلی مبارک باد 🌹