Gszshss Shakardara

Gszshss Shakardara Government Shaheed Zeeshan Shafique Higher Secondary School Shakardara is government based school in shakardara district kohat

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم اللّٰہ کے فضل و کرم سے آج گورنمنٹ شہید زیشان شفیق ہائیر سیکنڈری سکول شکردرہ میں مڈل سیکشن کے ن...
28/03/2025

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

اللّٰہ کے فضل و کرم سے آج گورنمنٹ شہید زیشان شفیق ہائیر سیکنڈری سکول شکردرہ میں مڈل سیکشن کے نتائج2024-2025 منعقد ہوئے ۔
پرنسپل صاحب کی جانب سے طلباء کو بہترین کارکردگی پر انعامات اور میڈلز سے نوازا گیا ۔
آج کے دن کی مناسبت سے پرنسپل صاحب اور اساتذہ کرام نے ایک پیغام دیا کہ طلباء کی کامیابی کا راز اساتذہ کی محنت کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو بہترین انداز میں تربیت اور پڑھنے کا ماحول مہیا کریں گے تو آگے جا کر وہ اپنے والدین اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اپنے بچوں کی صحیح تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔

انشاء اللہ

یوم تکبیر گورنمنٹ شہید ذیشان شفیق ہاٸر سیکنڈری سکول شکردرہ
28/05/2024

یوم تکبیر گورنمنٹ شہید ذیشان شفیق ہاٸر سیکنڈری سکول شکردرہ

HSSC Annual 2023 date sheet
06/05/2024

HSSC Annual 2023 date sheet

23/11/2023
Activity and SLO's based learning    at Class 7th B.Teacher:   Awais Ahmad.
30/05/2023

Activity and SLO's based learning
at Class 7th B.
Teacher: Awais Ahmad.

05/03/2023

سرکاری سکولوں میں داخلہ کیوں لیں!

صوبہ بھر میں سرکاری سکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2023 سے شروع ہو رہا ہے۔ اس وقت پورے صوبے میں تقریباً 60 لاکھ بچہ زیر تعلیم ہے۔
گورنمنٹ سکولوں میں اس وقت تمام بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ کوالیفائیڈ اساتذہ موجود ہیں۔
سرکاری سکولوں میں والدین کو کسی قسم کی کوئی فیس ماسوائے بورڈ فیس اور معمولی داخلہ فیس کے کوئ فیس نہیں۔
آپکو تمام کتب مفت میں ملیں گی۔ کوئ سٹیشنری کے نام پر پیسے نہیں دینے پڑیں گے۔
برخلاف پرائیویٹ سکولوں کے جہاں پر نہ کتب مفت ہیں اور نہ ہی داخلہ فری۔ وہاں والدین سے کبھی نوٹس کے نام پر ، کبھی ماہانہ ٹیسٹ کے نام پر اور کبھی دیگر چیزوں کے نام پر پیسے لئیے جائیں گے۔ پرائیویٹ سکولوں نے اب تمام سٹیشنری بھی اپنے سکول میں ہی رکھی ہوئی ہے اور والدین کو مجبورا ادھر سے ہی خریدنی پڑتی ہے۔

آئیں اپنے بچوں کو سرکاری سکولوں میں داخل کروائیں

Address

Kalabagh Road
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gszshss Shakardara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Gszshss Shakardara:

Shortcuts

Share

Category