GHS Sherkot Kohat

GHS Sherkot Kohat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GHS Sherkot Kohat, School, Kohat.

06/05/2026
گورنمنٹ ہائی سکول شیرکوٹ کوہاٹ میں "معرکہ حق" کے عنوان سے ایک پروقار اور ایمان افروز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ہیڈ ...
06/05/2026

گورنمنٹ ہائی سکول شیرکوٹ کوہاٹ میں "معرکہ حق" کے عنوان سے ایک پروقار اور ایمان افروز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ہیڈ ماسٹر صاحب اساتذہ کرام اور طلباء نے جوش و خروش سے حصہ لے کرحق وباطل کے معرکوں کی یاد تازہ کر دی۔تقریب کا مقصد نئی نسل کو اسلامی تاریخ کے درخشاں پہلوؤں اور حق کی خاطر دی جانے والی قربانیوں سے روشناس کروانا تھا۔

پرچہ سائنس جماعت پنجم 1945 کا ۔کون کون اسکو حل کر سکتا ہے
05/05/2026

پرچہ سائنس جماعت پنجم 1945 کا ۔کون کون اسکو حل کر سکتا ہے

Time table Annual Exam GHS Sherkot Kohat
05/05/2026

Time table Annual Exam GHS Sherkot Kohat

داخلے جاری ہے گورنمنٹ ہائی سکول شیرکوٹ کوہاٹ میں آپ سب کا پر اعتماد ادارہ
27/04/2026

داخلے جاری ہے گورنمنٹ ہائی سکول شیرکوٹ کوہاٹ میں آپ سب کا پر اعتماد ادارہ

اطلاع برائے جماعت دہم طلباء تاریخ 26-04-2026
26/04/2026

اطلاع برائے جماعت دہم طلباء تاریخ 26-04-2026

04/04/2026
ایس ایس سی امتحان پر مامور ہمارے پیارے مہمان جناب عمل نظیر صاحب نے اسمبلی میں طالب علم کو بہترین نعت خوانی پرنقد انعام س...
02/04/2026

ایس ایس سی امتحان پر مامور ہمارے پیارے مہمان جناب عمل نظیر صاحب نے اسمبلی میں طالب علم کو بہترین نعت خوانی پرنقد انعام سے نوازا ۔ ہم اپنے معزز مہمان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ طالب علم کے اس حوصلہ افزائی پر۔

19 مارچ جمعرات سے 29 مارچ اتوار تک کی تعطیلات کا جوش اور ولولے کے ساتھ جشن منانے کا موقع سرکاری طور پر خوشی کے ساتھ اعلا...
18/03/2026

19 مارچ جمعرات سے 29 مارچ اتوار تک کی تعطیلات کا جوش اور ولولے کے ساتھ جشن منانے کا موقع سرکاری طور پر خوشی کے ساتھ اعلان کر دیا گیا ہے۔

17/03/2026

جماعت ہشتم کے طالب علم نعت شریف سناتے ہوئے ۔

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:20

Telephone

+923135314412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS Sherkot Kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category