17/08/2026
ماشاءاللہ!
آج اسکول کا پہلا دن بچوں کی مسکراہٹوں، نئی امیدوں اور خوبصورت سرگرمیوں کے ساتھ شروع ہوا!
نئی کلاس، نئے سبق اور پرانے دوستوں کے ساتھ واپسی کا یہ دن بچوں کے لیے بے حد خوشگوار رہا۔ اسکول میں بچوں کی دلچسپ سرگرمیوں (Activities) اور ان کی معصوم خوشیوں کی کچھ خوبصورت جھلکیاں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو علم کی روشنی سے منور فرمائے اور انہیں ہر قدم پر کامیابی عطا کرے۔ آمین!