ᴀʟᴍᴀʜᴅɪ ᴘᴜʙʟɪᴄ ʜɪɢʜ ꜱᴄʜᴏᴏʟ & ᴄᴏʟʟᴇɢᴇ

  • Home
  • Pakistan
  • Kohat
  • ᴀʟᴍᴀʜᴅɪ ᴘᴜʙʟɪᴄ ʜɪɢʜ ꜱᴄʜᴏᴏʟ & ᴄᴏʟʟᴇɢᴇ

ᴀʟᴍᴀʜᴅɪ ᴘᴜʙʟɪᴄ ʜɪɢʜ ꜱᴄʜᴏᴏʟ & ᴄᴏʟʟᴇɢᴇ The Holy Prophet Hazrat Muhammad (S.A.W.W) said "To Get Education is the duty of every man and Woman"

جشن صادقین ع کی تصویری جھلکیاں17 ربیع الاول
03/09/2026

جشن صادقین ع کی تصویری جھلکیاں
17 ربیع الاول

31/08/2026
🌟 الحمدللہ! ایک بار پھر علاقائی سطح پر شاندار کامیابی 🌟المہدی پبلک ہائی سکول و کالج نے گزشتہ 8 سے 10 سالوں سے جاری اپنی ...
08/08/2026

🌟 الحمدللہ! ایک بار پھر علاقائی سطح پر شاندار کامیابی 🌟

المہدی پبلک ہائی سکول و کالج نے گزشتہ 8 سے 10 سالوں سے جاری اپنی شاندار روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026ء میں علاقائی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ 🏆📚

اس سال مجموعی طور پر تمام سکولوں کا رزلٹ نسبتاً بہت کمزور رہا اور بیشتر اداروں کے نتائج میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، لیکن الحمدللہ! مشکل حالات کے باوجود المہدی پبلک ہائی سکول و کالج نے 74% پاس پرسنٹیج کے ساتھ علاقائی سطح پر سب سے بہترین رزلٹ دیا۔ 🌟

مشکل حالات میں بھی بہترین کارکردگی — الحمدللہ، علاقائی سطح پر پھر اول! 🌟📚🥇

01/05/2026

یکم مئی یوم مزدور

کس کس کو یہ وقت یاد ہے ؟؟؟
21/04/2026

کس کس کو یہ وقت یاد ہے ؟؟؟

فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کا ڈیٹ شیٹ
16/04/2026

فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کا ڈیٹ شیٹ

15/04/2026

B for Ball activity
class nursery

tiktok.com/.mahdavi

07/04/2026

tiktok.com/.mahdavi

06/04/2026

🎓 داخلے جاری ہیں |
کیا اپ اپنے بچے کو ایسے سکول میں داخل کرنے کے خواہشمند ہیں جس میں دینی اور دنیا وی دونوں تعلیم ہوں۔؟؟

👈آپ کے بچے کا مستقبل صرف تعلیم نہیں… ایک مضبوط بنیاد مانگتا ہے-

👈ایسی تعلیم جو صرف کتابوں تک محدود نہ ہو بلکہ کردار، اعتماد اور کامیابی بھی سکھائے۔

👈*المہدی پبلک ہائی سکول اینڈ کالج* میں ہم بچوں کو صرف پڑھاتے نہیں،
👈بلکہ انہیں زندگی میں آگے بڑھنے کے قابل بناتے ہیں۔

✨ کیوں منتخب کریں ہمیں؟
✔️ جدید اور اپڈیٹڈ تعلیمی نظام
✔️ تجربہ کار، مخلص اساتذہ
✔️ بہترین ڈسپلن اور اسلامی و اخلاقی تربیت
✔️ پرامن، محفوظ اور دوستانہ ماحول
✔️ مکمل توجہ ہر بچے کی ترقی پر

📚 Play Group سے لے کر
Matric
تک داخلے جاری ہیں۔

🚨 محدود نشستیں — دیر نہ کریں!
آج ہی اپنے بچے کا داخلہ یقینی بنائیں

📞 ابھی رابطہ کریں / اسکول وزٹ کریں۔ 03359812757
ALMAHDI Public High School & College

29/03/2026

المہدی ہمارا فخر ہماری شان
یہی ہے کامیابی کی پہچان #

Address

Kohat

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923139812757

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ᴀʟᴍᴀʜᴅɪ ᴘᴜʙʟɪᴄ ʜɪɢʜ ꜱᴄʜᴏᴏʟ & ᴄᴏʟʟᴇɢᴇ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to ᴀʟᴍᴀʜᴅɪ ᴘᴜʙʟɪᴄ ʜɪɢʜ ꜱᴄʜᴏᴏʟ & ᴄᴏʟʟᴇɢᴇ:

Shortcuts

Share

Category