Working Folks Grammer Higher Secondary School For Boys Kohat-1

Working Folks Grammer Higher Secondary School For Boys Kohat-1 تعلیم حاصل کرنے کا منفرد ادارہ

داخلے سے رہ جانے والے بچوں کے لیے ایک اور موقع!ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول کوہاٹ 1 اُن تمام طلبہ کو معیاری تعلیم...
18/09/2026

داخلے سے رہ جانے والے بچوں کے لیے ایک اور موقع!

ورکنگ فوکس گرامر ھائیر سیکنڈری سکول کوہاٹ 1 اُن تمام طلبہ کو معیاری تعلیم کا موقع فراہم کر رہا ہے جو ابھی تک کسی اچھے سکول میں داخلہ نہیں لے سکے۔
✨ اب مزید انتظار نہیں!
آج ہی سکول تشریف لائیں، داخلہ فارم حاصل کریں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے!
پتہ: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ (BISE Kohat)جرما کے پیچھے

داخلے جاری ہیں۔نرسری سے فرسٹ ایئر تک
17/09/2026

داخلے جاری ہیں۔
نرسری سے فرسٹ ایئر تک

📢 داخلہ مہمکوہاٹ نمبر 1 اسکول کے معزز تدریسی عملے کی جانب سے مختلف ملز اور مزدور کالونی کا دورہ کیا گیا۔اس دورے کا مقصد ...
03/09/2026

📢 داخلہ مہم
کوہاٹ نمبر 1 اسکول کے معزز تدریسی عملے کی جانب سے مختلف ملز اور مزدور کالونی کا دورہ کیا گیا۔
اس دورے کا مقصد والدین اور بچوں کو اسکول میں جاری داخلہ مہم کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا اور معیاری تعلیم کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔
اس موقع پر والدین کو اپنے بچوں کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے بروقت داخلہ لینے کی ترغیب دی گئی۔
📚 اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی کوہاٹ نمبر 1 اسکول میں داخلہ کروائیں۔
🌟 بہتر تعلیم، روشن مستقبل 🌟

31/08/2026

تمام والدین کے لیے اہم اطلاع
محترم والدین!
نرسری تا جماعت پنجم کی کلاسز کل یکم ستمبر 2026 سے شروع ہو رہی ہیں، جبکہ جماعت ششم تا دہم کی کلاسز پہلے ہی جاری ہیں۔
🕢 اوقاتِ کار: صبح 7:25 تا دوپہر 1:00 بجے
براہِ کرم بچوں کو وقت پر، مکمل یونیفارم اور صاف ستھری حالت میں اسکول بھیجیں۔
آپکے تعاون کا شکریہ

داخلے جاری ہیں
24/08/2026

داخلے جاری ہیں

20/08/2026

📢 اہم اطلاع برائے والدین
محترم والدین!
الحمدللہ، اسکول دوبارہ کھل چکے ہیں۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو باقاعدگی سے اسکول بھیجیں اور ان کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں۔
📚 ستمبر کے مہینے میں ماہانہ ٹیسٹ (Monthly Tests) منعقد کیے جائیں گے، اس لیے بچوں کی حاضری اور پڑھائی پر خصوصی توجہ دیں۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں باقاعدگی سے اسکول بھیجیں۔
شکریہ! 🌹

داخلے جاری
20/08/2026

داخلے جاری

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰14 اگست — ہماری آزادی، ہماری پہچانآزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ پاکستان ہمارے بزرگوں کی ل...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
14 اگست — ہماری آزادی، ہماری پہچان
آزادی اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں، جدوجہد اور بے شمار قربانیوں کا ثمر ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے ایمانداری، محنت، اتحاد اور نظم و ضبط کو اپنا شعار بنائیں۔
نوجوان نسل بالخصوص طلبہ و طالبات پاکستان کا روشن مستقبل ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے ادارے میں معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ طلبہ و طالبات میں حب الوطنی، کردار سازی، اخلاق اور ذمہ داری کا شعور بھی اجاگر کریں گے۔
آئیں! اس یومِ آزادی پر عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

داخلے جاری ہے
10/08/2026

داخلے جاری ہے

Address

Near BISE Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 07:45 - 13:30
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 07:45 - 11:45
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459791989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Working Folks Grammer Higher Secondary School For Boys Kohat-1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category