28/05/2026
عید الاضحیٰ کے اس پُرمسرت موقع پر
دی اُجالا سکول کی جانب سے
تمام طلباء، والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ علاقہ کو
دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں، امن اور برکتوں سے بھر دے۔
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔
آئیے اس مقدس موقع پر ہم سب مل کر
محبت، اخوت اور انسانیت کے جذبے کو فروغ دیں۔
پرنسپل
دی اُجالا سکول
بلی ٹنگ، کوہاٹ
18/05/2026
کامیاب بچوں کے رہمنا اصول!
14/05/2026
بچوں میں اخلاقی تربیت کی اہمیت!!
08/05/2026
محترم والدین! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اطلاع دی جاتی ہے کہ بروز جمعہ اور ہفتہ (8 اور 9 مئی 2026ء) کو سکول میں بچوں کی چھٹی ہوگی۔ ان شاء اللہ، سکول بروز پیر، 11 مئی 2026ء کو اپنے مقررہ اوقات کے مطابق دوبارہ کھلے گا۔
محترم والدین! آپ کی سہولت کے لیے سکول آفس جمعہ اور ہفتہ دونوں دن کھلا رہے گا۔ آپ حضرات بآسانی سکول آ کر پروموشن، نیا داخلہ، فیس یا دیگر واجبات جمع کروا سکتے ہیں۔
شکریہ
(دی اُجالا سکول)
06/05/2026
Assalamualaikum!
Dear Parents,
Admissions for 9th and 10th classes are now open.
Thank you.
The Ujala School