01/03/2023
انشاءاللّہ 3 مارچ بروز جمعة المبارک بعد از نماز عصر مرکزی عید گاہ تپی میں ایک روزہ عظیم و شان اصلاحی وروحانی اجتماع منعقد کی جائے گی جسمیں شیخ الحدیث حضرت مولانا زکریارحمہ اللہ کے خلیفہ مجاذ حضرت مولانا سیدمفتی مختارالدین شاہ صاحب دامت برکاتہم تشریف لارہے ہیں کوھاٹ کے تمام ساتھیوں سے گذارش ہے اس بابرکت اجتماع میں خودبھی شرکت فرمائیں اوردوسرے ساتھیوں کوبھی دعوت دے کرثواب دارین حاصل کریں
پتہ : تپی مرکزی عیدگاہ جرماپل کوھاٹ
Bannu Rd
https://maps.app.goo.gl/SoDLwhvULiehEYdo9