Amjid Khan JTi

Amjid Khan JTi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amjid Khan JTi, Education, .

09/07/2023

15/06/2023
02/06/2023

‏ان شاءاللہ! ظلم کی یہ رات ختم ہوگی انصاف کا سویرا طلوع ہوگا،
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہر پاکستانی اپنی آواز بلند کرے تاکہ ہماری آواز بحیثیت قوم انسانی حقوق کے علمبرداروں تک پہنچ سکے،

31/05/2023

ہمارے بہن ہم شرمندہ ہیں 💔
سننے میں آرہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سامنے والے دانت ٹوٹ چکے ہیں اور سننے میں دشواری کا سامنے ہیں
کہاں ہے انسانیت کے علمبردار ، کہاں ہے انسانی حقوق کی تنظیمیں ،

31/05/2023

16/05/2023

کامیاب احتجاجی دھرنے پر ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کی کارکنان کو مبارکباد

انتہائی مختصر نوٹس پر ملک بھر سے کارکنوں کی بہت بڑی تعداد میں دھرنے میں شرکت پر کارکنوں کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔اسلم غوری

صوبائی جماعتوں کے امراء ،نظماء،ضلعی امراء نظماء سمیت تمام عہدیدار مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

رضاکاروں ،سوشل میڈیا ٹیم کے اراکین اور انتظامیہ کمیٹی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں ۔اسلم غوری

کامیاب اور پرامن دھرنے نے ثابت کیا کہ جے یو آئی کارکن منظم اور تربیت یافتہ ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

پی ڈی ایم اور اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ترجمان جے یو آئی

میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان

Want your school to be the top-listed School/college?

Website