The Keystone School Kohat

The Keystone School Kohat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Keystone School Kohat, School, Kohat.

23/12/2025

ہمارے سکول کے تین سٹوڈنٹس جو کے آپس میں بھائی ہیں ان کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور سب سے چھوٹے بھائی ناصر جو کے پلے گروپ میں پڑھتا ہے کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور پاؤں فریکچر ہوا ہے۔ پشاور میں پاؤں کی دوسری سرجری ہے اور سب سے درخواست ہے کہ ناصر کے اپریشن کے لیے دعا کریں کہ اپریشن کامیاب ہو اور جلد اپنے پاؤں پر اپنے کلاس فیلوز کو جوائن کرے۔ کیونکہ کیسٹون سکول صرف سکول نہیں بلکہ کیسٹون ایک فیملی ہے، جس میں تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ ہمدردی بھی سکھائی جاتی ہے۔ آج پلے گروپ کے تمام بچوں نے اپنے ساتھی کے لیے دعا کی۔ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے

11/12/2025

School Picnic

27/11/2025

Class prep B

27/11/2025

Class prep

26/11/2025

26/11/2025

Class Nursery Maths Activity

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Kohat