Zafir Ullah Khan Official

Zafir Ullah Khan Official

Share

Registrar University of science & Technology Bannu

Photos from Zafir Ullah Khan Official's post 24/03/2025

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن آسلام آباد کے ساتھ رجسٹرار بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر ظفیر اللہ خان اور رجسٹرار لکی یونیورسٹی کی ملاقات،
ملاقات میں ایل ایل بی پروگرام کے NOC اور بقا گرانٹ سولرائزیشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

20/03/2025

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان کی مسلسل کوششوں سے بنوں کے عوام کا ایک اور دیرینہ مطالبے پورا

بنوں یونیورسٹی کے لئے تقریباً 3 کروڑ 50 لاکھ کے فنڈز جاری کئے گئےنگران دور حکومت میں یونیورسٹی میں سیاسی اثرورسوخ کے ذریعے بھرتیاں کی گئی تھیں

جس سے یونیورسٹی مالی بد انتظامی کا شکار ہوگئی تھی یونیورسٹیوں کو ٹھیک کرنے اور سیاسی اثرورسوخ سے پاک کرنے کے لیے صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں.

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان نے ہمیشہ بنوں کی ترقی اور بنوں کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے عملی طور پر جدوجہد کی مگر ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہوئے،

صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار نے بنوں میں آباد تمام طبقات کے تمام بنیادی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ۔

اس پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے رجسٹرار ظفیر اللہ صاحب نے باقاعدہ طور پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ پختون یار خان اور صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔

Photos from Zafir Ullah Khan Official's post 06/03/2025

وائس چانسلر یونیورسٹی آف سائنس آینڈ ٹیکنالوجی بنوں پروفیسر ڈاکٹر صفدر رحمان غازی نے پرو وائس چانسلر یونیورسٹی آف لکی مروت کا آضافی چارج بھی لے لیا،
اس موقع پر رجسٹرار بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر ظفیر اللہ خان اور رجسٹرار لکی یونیورسٹی صدام خان بھی موجود تھے۔

06/03/2025

Prof Dr. Safdar Rehman Ghazi Pro-Vice Chancellor University of Science & Technology Bannu assumed the charge of the ''Office of Vice Chancellor University of Lakki Marwat Khyber Pakhtunkhwa.

05/03/2025

تمام طلبہ، اساتذہ کرام اور یونیورسٹی ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج 5 مارچ 2025 کو یونیورسٹی کی ہر قسم کی ٹرانسپورٹ معطل رہے گی. آج ہونے والا پرچہ منسوخ کر دیا گیا ہے جس کے لیے تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا.

02/03/2025

All talented and hard working candidates having M.Phil and PhD Degree holders are invited to apply and serve in University of Science and technology Bannu.

Photos from Zafir Ullah Khan Official's post 25/02/2025

Certificate distribution at kohat university.

13/02/2025

On duty in Registrar office UST Bannu.

16/01/2025

Congratulations to UST Bannu employees as KP government issued first installment 50 Million as grant. Thanks KP Govt Specially Minister Pakhtoon Yar Khan

Photos from Zafir Ullah Khan Official's post 12/01/2025

آج صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ پختون یار خان کے ہدایت پر رجسٹرار بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر ظفیر اللہ خان کنٹرولر یار محمد خان شاہ زیب نیازی اور وحید خان کا بنوں سینٹرل جیل کا دورہ کیا جہاں پر 9 مئی میں گرفتار پی ٹی ائی کے ورکرز کے ساتھ ملاقات کی اور بعد میں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل بلال خان کے ساتھ تفصیلی بات چیت ہوئی جسمیں ائی ایس ایف بنوں کے ثقلین خان کے حوالے سے بات ہوئی ثقلین خان کی گرفتاری کے بعد ان کو آکیڈیمک لحاظ سے بہت نقصان پہنچا ان کی پڑھائی شدید متاثر ہوئی اس لحاظ سے رجسٹرار ڈاکٹر ظفیر اللہ خان اور کنٹرولر یار محمد خان نے موقع پر ثقلین خان کیلئے جیل میں بقائدہ زوم پے کلاسیس کرانے کا اعلان کیا اور جیل میں ہی ان کیلئے سمسٹر وائز آمتحان آرینج کرانے کا بھی موقع پر اعلان کیا انشاءاللہ چند دنوں میں آغاز کیا جائے گا۔

02/01/2025

Meeting with Chairman Higher Education Islamabad

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Off Jarma, Bannu Road
Kohat
26000