15/09/2025
تحریک منہاج القرآن ،پاکستان عوامی تحریک رنگ پور شمالی یو سی لاڑ کے تحت تحصیل پہاڑپور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل زرگر ہاوس میں منعقد کی گئی جس میں کثیر تعداد میں عوام الناس نے شرکت کی۔۔!
علامہ فاروق قادری صاحب ،سھیل مھروی صاحب ،تیمور رضا قادری آ ف بھکر اور ننھے نعت خواں ساجد مھروی نے نبی پاک کی بارگاہ میں گلہائے عقیدت پیش کئے
علامہ محمد جمشید قادری صاحب نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر خصوصی خطاب کیا۔
حاجی غلام ربانی زرگر ،حاجی گوھر عباس زدگر ،بشیر احمد زرگر، شبیر قادری اور انکے پورے خاندان نے میزبانی کے فرائض سر انجام دئیے