𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹

𝗠𝘂𝗵𝗮𝗺𝗺𝗮𝗱 𝗶𝘀𝗺𝗮𝗶𝗹

Share

𝗜𝗻𝘀𝗽𝗶𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗠𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 | 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶𝗰 𝗧𝗵𝗼𝘂𝗴𝗵𝘁𝘀
Positive Vibes | Reality of Life | Heart Touching Posts 💫

Presented by Muhammad Ismail 🌿

11/07/2026

"آخرکار ہم سب نے مرنا ہے، مگر اس سفر میں کبھی کسی انسان کے دل کو زخمی نہ کرنا۔"

11/07/2026

انسان خواہشوں کے ایک جہان کے ساتھ پیدا ہوتا ہے
مگرعمر بھر کے سفر کے بعد اس کی تمام آرزوئیں ایک ہی دعا میں سمٹ جاتی ہیں۔ اے اللّٰہ! ہمارے دلوں کو سکون عطا فرما🤲🏽

10/07/2026

الحمدللہ 🤍

قرآنِ مجید صرف پڑھنے کی کتاب نہیں بلکہ زندگی کے ہر مرحلے کا بہترین ساتھی ہے۔

یہ دنیا میں بھی رہنمائی دیتا ہے، قبر میں بھی نور بنتا ہے، اور روزِ قیامت بھی شفاعت کا ذریعہ بنے گا، اِن شاء اللہ۔

آئیے قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اسے سمجھیں، پڑھیں اور اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ 🌿





10/07/2026

صبر کا دامن کبھی نہ چھوڑو صبر کرنا جتنا مشکل ہو تمہارا انعام بھی اتنا انمول ہوگا۔۔♥صبر کرو اللّٰـــہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

10/07/2026

اور جہاں تک قرآن کا تعلق ہے، تو وہ زمین کے اوپر بھی بہترین ساتھی ہے، زمین کے نیچے (قبر میں) بھی، اور پیشی کے دن بھی۔💯

10/07/2026

My Editing Before & After ✨

A small look at my editing work — before and after transformation.
Hope you like the result. Your support means a lot. ❤️

Wa.me/+923329989324










09/07/2026

الحمدللہ رب العالمین 🤍

سب سے پہلے میں اللہ تعالیٰ کا خلوصِ دل سے شکر گزار ہوں کہ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے مجھے یہاں تک پہنچایا اور اس سفر میں آسانیاں نصیب فرمائیں۔

میں اپنے تمام دوستوں، چاہنے والوں اور سپورٹرز کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں جن کی دعائیں، محبت اور حوصلہ افزائی ہمیشہ میرے ساتھ رہی۔

یہ سفر ابھی جاری ہے، اور ان شاء اللہ آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کے ساتھ مزید محنت، اخلاص اور بہتری کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی کوششوں میں برکت عطا فرمائے، نیتوں کو خالص رکھے اور ہمیں خیر کے کاموں میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

TikTok 🔗 🔗 🔗 👇👇👇
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZN-97tLA8P5rWQ

اسی طرح اپنی دعاؤں اور محبتوں میں یاد رکھیے۔










03/07/2026

میں روز گناہ کرتا ہوں وہ روز بخش دیتا ہے🤌 میں مجبور ہو اپنی عادت سے وہ مشہور ہےاپنی رحمت سے 🥺🫀

03/07/2026

"جب ہم بڑے ہو جاتے ہیں تو پنسل کی جگہ پین اس لیے دیا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھ جائیں کے اب ہماری غلطیاں مٹانا آسان نہیں."💯💔😔

02/07/2026

نماز صرف فرض نہیں، دل کا سکون بھی ہے 🌿 جو اللہ کے سامنے جھکتا ہے، وہ دنیا کے سامنے نہیں جھکتا۔ اللہ ہمیں نمازی بنائے۔ 🤍

Want your school to be the top-listed School/college in Kohat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Kohat