GHSS Gumbat

GHSS Gumbat گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گمبٹ

24/04/2026
15/01/2026

محترم والدین
السلام علیکم کل مورخہ 16/1/2026 سے تمام سکول اوپن ہو رہے ہیں لہذا اپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیج دیں
شکریہ

28/09/2025

اسلام پوری دنیا کے لیے خطرہ ہے۔ ہم پوری دنیا کے لیے لڑ رہے ہیں۔ ان تمام رہنماؤں جو ہمیں عوامی طور پر تنقید کرتے ہیں وہ اسلام کے خلاف لڑنے کے لیے ذاتی طور پر ہمارا شکریہ ادا کرتے ہیں

UNGA میں بنیامین نتنیاهو۔

گمبٹ میں سگنل کا حال
26/09/2025

گمبٹ میں سگنل کا حال

06/08/2025

اطلاع عام
ھمارے سکول کے نہم اور دھم کے طلباء کرام سکول ھذا کے کلرک ناہید خان سے دفتری اوقات میں
DMC
اور سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
آپ کو دی گئی سرکاری کتابیں بھی وصول کی جائیں گی لھذا اپنے ساتھ کتابیں ضرور لائیں

بحکمِ پرنسپل
GHSS Gumbat

29/07/2025
24/07/2025

Chinese drones

12/07/2025

سال 2024۔ میٹرک کے اوریجنل سرٹیفیکیٹس اگئے ہیں لہذا گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول گبمٹ سے وصول کرلیں

11/12/2024

سال 2023 انٹر میڈیٹ کلاس کے سابقہ طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اوریجنل سر ٹیفکیٹس سکول ہذا کوموصول ہوگئے ہیں لہذا دفتری اوقات میں وصول کئے جاسکتے ہیں
شکریہ
ناہید خان
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول گمبٹ کوہاٹ

Address

Kohat
26120

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:20
Tuesday 07:30 - 14:20
Wednesday 07:30 - 14:20
Thursday 07:30 - 14:20
Friday 07:30 - 00:00
Saturday 07:30 - 14:20
Sunday 07:00 - 10:00

Telephone

+92922563326

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Gumbat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS Gumbat:

Shortcuts

Share

Category