گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ ،کوھاٹ

گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ ،کوھاٹ اس پیج کا مقصد گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں منعقد ہونے والے تقریبات کے بارے میں اور بورڈ امتحانات کے بارے میں معلومات اور اپڈیٹس دینا ھے۔

GHS JABBAR KOHATRESULT DAY(28-03-2025)
28/03/2025

GHS JABBAR KOHAT
RESULT DAY(28-03-2025)

📢 نوٹ برائے طلبہ جماعت نہم و دہم – گورنمنٹ ہائی سکول جبڑ کوہاٹتمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات ...
24/03/2025

📢 نوٹ برائے طلبہ جماعت نہم و دہم – گورنمنٹ ہائی سکول جبڑ کوہاٹ

تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحانات 2025 کا آغاز 8 اپریل 2025 سے ہو رہا ہے۔ تمام طلبہ کو چاہیے کہ امتحانات کی تیاری مکمل کر لیں اور کامیابی کے لیے درج ذیل نکات پر عمل کریں:

✅ امتحانی ڈیٹ شیٹ کا بغور مطالعہ کریں اور اپنے امتحانی مضامین اور دنوں کو ذہن نشین کر لیں۔
✅ روزانہ مخصوص ٹائم ٹیبل کے مطابق مطالعہ کریں اور اہم موضوعات کو دہرائیں۔
✅ پچھلے سالوں کے پیپرز حل کریں تاکہ سوالات کے انداز کو سمجھ سکیں۔
✅ کمزور مضامین پر زیادہ توجہ دیں اور اساتذہ یا ساتھی طلبہ سے مدد لیں۔
✅ صحت کا خیال رکھیں، متوازن غذا کھائیں اور نیند پوری کریں تاکہ دماغ تازہ رہے۔
✅ امتحان کے دن وقت پر پہنچیں، رول نمبر سلپ اور تمام ضروری اشیاء اپنے ساتھ رکھیں۔

💡 کامیابی کا راز محنت، وقت کی پابندی اور مسلسل سیکھنے میں ہے۔ پوری تیاری کے ساتھ امتحان دیں اور شاندار نتائج حاصل کریں۔

📍 گورنمنٹ ہائی سکول جبڑ کوہاٹ کی جانب سے تمام طلبہ کو امتحانات کے لیے نیک تمنائیں! 💯📖✍🏻










10/02/2025

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی. نوٹیفکیشن جاری.
31/12/2024

سمر زون کیلئے موسم سرما تعطیلات میں 6 جنوری تک توسیع کردی گئی.
نوٹیفکیشن جاری.

آج مورخہ 28 مئی 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ اور مملکت پاکستان کی سلامتی ...
28/05/2024

آج مورخہ 28 مئی 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں یوم تکبیر کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی۔ اور مملکت پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلیئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

آج بتاریخ 30مارچ 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں مڈل سیکشن کا سالانہ امتحان نتیجہ انتہائی پُرسکون ماحول میں سنایا گیا۔...
30/03/2024

آج بتاریخ 30مارچ 2024 کو گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں مڈل سیکشن کا سالانہ امتحان نتیجہ انتہائی پُرسکون ماحول میں سنایا گیا۔ اور پوزیشن حاصل کرنے والےطلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔
جماعت ششمA میں صہیب رحمان،ششمB میں عبدالصبور،جماعت ھفتم میں محمد خیام اور جماعت ھشتم میں فرحان اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

دسویں جماعت کی الوداعی پارٹی کے موقع پر خوشگوار مناظر کی چند جھلکیاں، جو ھمیشہ ھمارے دلوں میں یادگار بن کر زندہ رہینگیں۔...
09/03/2024

دسویں جماعت کی الوداعی پارٹی کے موقع پر خوشگوار مناظر کی چند جھلکیاں، جو ھمیشہ ھمارے دلوں میں یادگار بن کر زندہ رہینگیں۔ مورخہ 09/03/2024

گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ۔ 24جنوری یوم تعلیم کے حوالے سے تقریب
24/01/2024

گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ۔
24جنوری یوم تعلیم کے حوالے سے تقریب

آج مورخہ 22دسمبر بروز جمعہ گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں نوماھی امتحان اور زونل و ڈسٹرکٹ سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمز ک...
22/12/2023

آج مورخہ 22دسمبر بروز جمعہ گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ میں نوماھی امتحان اور زونل و ڈسٹرکٹ سطح پر پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیمز کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی گئی۔

Address

Kohat

Telephone

+923324948113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ ،کوھاٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to گورنمنٹ ھائی سکول جبڑ ،کوھاٹ:

Shortcuts

Share

Category