English With Hasham Gul

English With Hasham Gul This Page will help you to Read, Write and speak English in easy way.

For Online WhatsApp English Language Course03361924591
25/10/2023

For Online WhatsApp English Language Course
03361924591

Use of " How to"I know how to draw my money. مجھے اپنے پیسے نکلوانے آتے ہیں. She doesn't know how to talk. اسے تو بات کر...
17/07/2023

Use of " How to"
I know how to draw my money.
مجھے اپنے پیسے نکلوانے آتے ہیں.
She doesn't know how to talk.
اسے تو بات کرنا ہی نہیں آتی.
Do you know how to drive?
کیا آپ کو گاڑی چلانا آتی ہے؟
I don't know how to speak English.
مجھے انگلش بولنا نہیں آتی.

انگلش بولنا اب بہت آسان آج ہی اپنا نام ہمارے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں اور انگلش سپیکنگ پریکٹس آج ہی سے شروع کریں.
ابتداء سے لیکر ایڈوانس لیول تک نہایت ہی عمدہ طریقے سے پریکٹس کروائی جاتی ہے.
03361924591

انگلش بولنا اب بہت آسان آج ہی اپنا نام ہمارے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں اور انگلش سپیکنگ پریکٹس آج ہی سے شروع کریں. ابتداء سے ل...
17/07/2023

انگلش بولنا اب بہت آسان آج ہی اپنا نام ہمارے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں اور انگلش سپیکنگ پریکٹس آج ہی سے شروع کریں.
ابتداء سے لیکر ایڈوانس لیول تک نہایت ہی عمدہ طریقے سے پریکٹس کروائی جاتی ہے.
03361924591

16/07/2023

Use of " Try to "
I try my best to speak English.
میں انگلش بولنے کی پوری کوشش کرتا ہوں.
I try to do my work my self.
میں اپنا کام خود کرنے کی کوشش کرتا ہوں.
He always tries to cheat others.
وہ ہمیشہ دوسروں کو دھوکہ دینے کی کوشش کرتا ہے.
Why don't you try to get a job.
تم کوئی نوکری حاصل کرنے کی کوشش کیوں نہیں کرتے.
Whatsaap: 03361924591

16/07/2023

Welcome To English With Hasham Gul
Enhance your English fluency with our intensive online course
Classes : Online
Timing: 9 am To 10 pm
Flexible Timetable
Source For Chat: Whatsaap 03361924591

ابھی ہم سے رابطہ کریں اور روزانہ کی بنیاد پر انگلش بولنا شروع کریں. چند ہی مہینوں میں آپ ایک بہترین سپیکر بن سکتے ہیں. O...
14/07/2023

ابھی ہم سے رابطہ کریں اور روزانہ کی بنیاد پر انگلش بولنا شروع کریں. چند ہی مہینوں میں آپ ایک بہترین سپیکر بن سکتے ہیں.
One by One Online Class
03361924591

روزانہ ہمارے ساتھ پریکٹس کریں اور اپنی انگلش لینگویج بہتر بنائیں.Whatsapp: 03361924591
13/07/2023

روزانہ ہمارے ساتھ پریکٹس کریں اور اپنی انگلش لینگویج بہتر بنائیں.
Whatsapp: 03361924591

آج کے اس ایڈوانس دور میں انگلش لینگویج کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا. خاص طور پر پاکستان میں. یہاں تقریباً تمام سبج...
13/07/2023

آج کے اس ایڈوانس دور میں انگلش لینگویج کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا. خاص طور پر پاکستان میں. یہاں تقریباً تمام سبجیکٹس انگلش میں پڑھائے جاتے ہیں. آپ کسی بھی فیلڈ میں آگے پڑھائی کرتے ہیں آپ کا واسطہ انگلش سے ضرور پڑتا ہے. تو اپنی انگلش بہتر بنانے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں.
03361924591

جن سٹوڈنٹس کو انگلش لینگویج بولنے کا شوق ہے مگر ان کو انگلش بولنے کے لئے ماحول نہیں ملتا. ایسے سٹوڈنٹس کو ہم ایک بہترین ...
12/07/2023

جن سٹوڈنٹس کو انگلش لینگویج بولنے کا شوق ہے مگر ان کو انگلش بولنے کے لئے ماحول نہیں ملتا. ایسے سٹوڈنٹس کو ہم ایک بہترین آنلائن ماحول مہیا کرتے ہیں. جس میں وہ روزانہ Whatsaap پر بہترین ٹیچرز کے ساتھ انگلش سپیکنگ کر سکیں گے.
03361924591

03/02/2023

Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when English With Hasham Gul posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share