13/04/2023
جماعت نہم و دھم کےطلبہ کرام جلد از جلد اپنے رولنمبر سکول سے وصول کرلیں
we want give better and quality education system in the land of ajab khan Afridi Dara adam khel
13/04/2023
جماعت نہم و دھم کےطلبہ کرام جلد از جلد اپنے رولنمبر سکول سے وصول کرلیں
درہ آدم خیل ماڈل ہاٸی سکول لنڈی خیل آخوروال
کے داخلے جاری ہیں
Dara Adam Khel Model High School Akhurwal we want give better and quality education system in the land of ajab khan Afridi Dara adam khel
16/01/2023
14/01/2023
درہ آدم خیل ماڈل ھاٸی سکول لنڈی خیل کا مطالعاتی دورہ
07/08/2022
تمام طلبہ کرام کو مطلع کیا جاتاہے کہ 10آگست بروز بدھ سکول میں حاضری یقینی بناٸیں
بحکم پرنسپل صاحب
05/05/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
معززطلبہ کرام جماعت نہم اور دہم کے رولنمبر آچکے ہیں اپنے سکول سے جلد از جلد وصول کریں
رابطہ نمبر 03325494604
27/03/2022
درہ آدم ماڈل ہائی سکول لنڈی خیل اخوروال میں کل بروز پیر مورخہ28 مارچ کو تقریب تقسیم انعامات ہے
تمام احباب سے شرکت کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درہ آدم خیل ماڈل سکول کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعہ 25 مارچ کو سکول میں حاضری یقینی بنائیں
بحکمِ پرنسپل صاحب
28/01/2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
درہ آدم خیل ماڈل ہاٸی سکول جماعت دہم کے طلبہ کرام جلد از جلد اپنے رولنمبر سکول سے وصول کریں
| 08:00 - 12:04 |