PMA & ISSB Guideline

PMA & ISSB Guideline This Page Special Only for Army Lovers. We provide all information about Army Jobs & PMA Courses...

Like Our page & Share with Our Friends...
Thanks.�

CSS Final Result 2022.   to Successful Candidates♥️
09/06/2023

CSS Final Result 2022. to Successful Candidates♥️

میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔اپنا راستہ خود منتخب کریں۔        PMA & ISSB Guideline
06/06/2023

میٹرک کےبعد کون سےمضامین پڑھنے سے کس کس فیلڈ میں داخلہ ہو سکتا ہے۔
اپنا راستہ خود منتخب کریں۔





PMA & ISSB Guideline

  ؟🥺💔      تری منگل پاڑہ چنار میں فائرنگ سے  ایگزام سپریٹنڈنٹ سمیت سات  #اساتذہ جاں بحق
04/05/2023

؟🥺💔


تری منگل پاڑہ چنار میں فائرنگ سے ایگزام سپریٹنڈنٹ سمیت سات #اساتذہ جاں بحق

Mathematical Clock for Engineering Students ♥️👇for more knowledge like & share our PagePMA & ISSB Guideline
01/05/2023

Mathematical Clock for Engineering Students ♥️👇for more knowledge like & share our Page

PMA & ISSB Guideline

Tell. 🤔👇PMA & ISSB Guideline like & follow
30/04/2023

Tell. 🤔👇

PMA & ISSB Guideline like & follow

Difference 💔😏
18/04/2023

Difference 💔😏

‏جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ...
05/04/2023

‏جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے😢
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں!😢
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوندبھی ھوتاھے
لڑکی کو فہدمصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے

کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا.🙏😔
اگر کسی کو میری بات بری لگی ہیں تو لگتی رہے
مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
‎
اور سپیشلی رمضان میں تو ایک دوسرے کے ساتھ ایسے گلے مل رہیں ہوتے جیسے میاں بیوی ہوں لیکن ساتھ میں بیٹھے بت غیرت بھائی باپ بیٹا تالیاں مار رہیں ہوتے ہیں
اور محلے میں کسی نے ان کی حرکتوں کی وجہ سے کسی نے دیکھ لیا تو غیرت جاگ جاتھی ہے





PMA & ISSB Guideline

پاکستانی  #مافیا کا مکروہ چہرہ #پشاور  رمضان میں   فروخت کرنے والے  کریانہ اسٹور کے مالک   کو  #دوکان میں  #قتل کر دیا گ...
01/04/2023

پاکستانی #مافیا کا مکروہ چہرہ
#پشاور رمضان میں فروخت کرنے والے کریانہ اسٹور کے مالک کو #دوکان میں #قتل کر دیا گیا 💔
یہ ہے ہم پاکستان کے مسلمان 😏🥺 #رمضان جیسے مہینے میں قتل و غارت کرتے ہیں
خود کو #مسلمان کہتے ہیں 🥹💔




PMA & ISSB Guideline

اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے قانون سے آزاد.اور 5 فٹ جگہ پر ریڑهی کهڑی کر کے بچوں کے لئے روزی کمانے والے پر قانون کا اطل...
25/03/2023

اربوں روپے کی کرپشن کرنے والے قانون سے آزاد.
اور 5 فٹ جگہ پر ریڑهی کهڑی کر کے بچوں کے لئے روزی کمانے والے پر قانون کا اطلاق!!😭😭🙏




Pak Government 🥺👇

PMA & ISSB Guideline

Pakistan Government   Establishment of our Nation 😔🥺
12/03/2023

Pakistan Government

Establishment of our Nation 😔🥺

نشتر ہسپتال ملتان کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین صاحب نے اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزے کو گولی مار کر خود کشی کرلی ...
07/02/2023

نشتر ہسپتال ملتان کے نامور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین صاحب نے اپنی اکلوتی بیٹی ڈاکٹر علیزے کو گولی مار کر خود کشی کرلی ۔ڈاکٹر علیزے نے حال ہی میں Fcps پارٹ ٹو کلئیر کیا تھا اور اس کے تین بچے ہیں شوہر بھی نشتر میں ڈاکٹر ہیں ۔

باپ ماہر نفسیات. بیٹی ماہر نفسیات.

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے اگر کوئی بندہ ڈپریشن کا شکار ہو زندگی سے مایوس ہو. کاروباری گھریلو الجھنوں کا شکار ہو تو اسے کہا جاتا ہے کسی اچھے سے ماہر نفسیات کو دیکھاو. اب جب اتنا بڑا ماہر نفسیات اپنی جان سے پیاری بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے قتل کر دے اور خود کو گولی مار دے. اس کا مطلب ہے پریشانی اور ہر تکلیف میں انسان اپنے رب سے رابطہ کرے جو کسی کو مایوس نہیں کرتا. جو غفور رحیم ہے. سواۂےخدا کے کوئی مشکلات اور پریشانی دور کرنے والا نہیں....


♥️



PMA & ISSB Guideline

محبت کے اظہار میں عقل بے اختیار ہے۔❤️ ~  #رومی
28/01/2023

محبت کے اظہار میں عقل بے اختیار ہے۔❤️

~ #رومی


Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMA & ISSB Guideline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to PMA & ISSB Guideline:

Shortcuts

Share

Category