15/03/2024
ڈیٹ شیٹ۔. میٹرک سالانہ امتحان 2024
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education News Toorchapper, Education, Darra Adam Khel, Kohat.
15/03/2024
ڈیٹ شیٹ۔. میٹرک سالانہ امتحان 2024
06/03/2024
آج گورنمنٹ ہائی سکول طور چھپر ٹی ایس ڈی درّہ میں داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک | پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں طلباء کے والدین شریک هوۓ۔ اس موقع پر جناب ھیڈ ماسٹر حاجی گل سلام صاحب نے تقریر کرتے ہوۓ عصری تعلیم کو ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ انسان تعلیم کے بغیر انسان حیوان جیسی زندگی بسر کر تا ہے۔ لہزا علم حاصل کرنا ہر مرد عورت پر فرض ہے۔ تقریب کے اختتام پر آگاہی واک منعقد
کی گئ۔
Aj GHS Tor chapper ma M. Amir ( SPET) ki retirement awr Abdul Ghaffar ( SCT) , Farman ullah (CT) ky ly transfer ka bad Farewell party ka inekad kia gya awr sath ma naye ane wale teacher Nadeem (SST) ko welcome kia gya
14/12/2023
نہیں تیرا نشیمن قصرے سلطانی کی گنبد پے
تو شاہین ھے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
اج گورنمنٹ ھائی سکول طور چھپر کے سٹاف نے ڈسٹرک ھائی جمپ کے چمپین محمد کاشف کو مبارکباد کساتھ ساتھ عزازی پارٹی بھی کرائی جس میں اساتذہ اور والی بال ٹیم کے پلیر نےمحمد کاشف کو خوب داد دی او صوبائی سطح پر اسکی کامیابی کیلیے دعا بھی کی گئی
ایک استاد اپنے شاگرد کی کامیابی پر کتنا خوش ہوتا ہے ۔ اتفاقاً یہ منظر آج ویڈیو میں ریکارڈ ہو گئ۔۔ولڈن سلام ٹیچر 🌹
تور چھپر ہائی سکول کے محمد کاشف نے ڈویژن ہائی جمپ مقابلہ جیت کر صوبائی لیول کے لیے کوالیفائی کر لیا اس موقع پر ٹیچر عثماناور کاشف سے خصوصی گفتگو ۔ congratulations 👏👏👏
11/12/2023
کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کے اتھلیٹکس کے ہائی جمپ کے مقابلے میں طور چھپر ھائی سکول کے محمد کاشف نے ڈویژنسطح پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
اج 21/11/2023 کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں ھائی جمپ کے ذونل مقابلوں میں درہ ادم خیل قوم طور چھپر ھائی سکول کے سٹوڈنٹس محمد کاشف نے 1st پوزیشن حا صل کی اور اس جیت کو سابقہ سنئیر استاد اصغر خان کے نام کیا ۔
31/10/2023
گورنمنٹ ہائی سکول طور چھپر کے شیروں نے والی بال کے مقابلے میں دفاعی چمپین گورنمنٹ ہائی سکول بوستی خیل کو 3=0 سے شکست دیکر سیمی فائنل اپنے نام کرلیا ویلڈ