Part # 9
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
Pakistan Zindabaad
Afwaj e Pakistan Zindabaad
Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat
This is the official page of GCHSS Kohat.
Part # 8
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
Mr Irshad sb SSS presenting his speech on Defense Day at Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat
Part # 7
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
Student of Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat presenting his speech on the occasion of defense day.
Part # 6
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
# hamara parcham yeh pyara parcham sung by students of Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat
Part # 5
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
through Khaka by Students of
Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat
Part # 4
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
Part # 3

تلاوت کلام پاک کے بعد سکول ھذا کے بچے قومی ترانہ پیش کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔
Continue.....
Part # 2
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
آج کی تقریب کی افتتاح تلاوتِ قرآنِ کریم سے کی گئی ۔
Continue..........
06/09/2024
Part # 1
6th September..... Youm e diffa wo shuhada e Pakistan....
محکمہ تعلیم کی ہدایت کے مطابق آج 6 ستمبر 2024 کو گورنمنٹ کمپری ہینسیو ھائیر سیکینڈری سکول کوھاٹ میں یوم دفاع پاکستان کو جوش و جذبے سے منایا گیا۔
یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ 6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے سے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کر دیا۔ اس چھوٹے مگر غیور اور متحد ملک نے اپنے دشمن کے جنگی حملہ کا اس پامردی اور جانثاری سے مقابلہ کیا کہ دشمن کے سارے عزائم خاک میں مل گئے۔ بین الاقوامی سطح پر بھی اسے شرمندگی اٹھانا پڑی۔ جارحیت کرنے والا وہ بڑا ملک ہندوستان اور غیور و متحد چھوٹا ملک پاکستان ہے۔ 1965ء کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ہونے والی اس جنگ میں ثابت ہوا کہ جنگیں ریاستی عوام اور فوج متحد ہو کر ہی لڑتی اور جیت سکتی ہیں
04/09/2024
Congratulations 👏 👏 👏 👏 👏 👏
Muhammad Faraz (student of Class 9th B , of Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat ) got 2nd position in Naat Competition at District Level. Vice Principal Mr. Mukhtar Ahmad Shah presented prize to the winner student by the hands of DEO Mr Sheraz Khattak, Principal Mr Amir Nawaz , SSS Mr Irshad and SSS Mr Khurshid Khan .
The occasion was made gracious by the surprise visit of Worthy DEO Male . He appreciated the hardwork of the whole staff regarding outstanding previous 9th and 10th result of the school. Further , he added that keep your hardwork continue as more competitions will be held in near time .
گورنمنٹ کمپری ہینسو ہائیر سیکنڈری سکول - جی سی ایچ ایس ایس کوہاٹ کے طالب علم محمد فراز نے نعت کے مقابلے میں ضلعی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ وائس پرنسپل جناب مختار احمد شاہ نے جیتنے والے طالب علم کو ڈی ای او مسٹر شیراز خٹک صاحب، پرنسپل مسٹر عامر نواز صاحب، ایس ایس ایس مسٹر ارشاد صاحب اور ایس ایس ایس مسٹر خورشید خان صاحب کے ہاتھوں انعام دیا۔
اس موقع کو قابل قدر ڈی ای او کے اچانک دورے سے پروقار بنایا گیا۔ انہوں نے سکول کے پچھلے 9ویں اور 10ویں کے شاندار نتائج کے حوالے سے پورے سٹاف کی محنت کو سراہا۔ مزید، انہوں نے مزید کہا کہ اپنی محنت جاری رکھیں کیونکہ قریب قریب مزید مقابلے ہوں گے۔۔
تحریر : عبد الرحیم ایس ایس ٹی ( بائیو کیمسٹری)
15/07/2024
Congratulations to Mr. Waqar Sb (on your left) and Mr. Asif Mehmood Sb (on your right) for their promotion and adjustment to the post of Subject Specialist, 'SS English and SS Chemistry respectively. Wish you all the luck for your future journey. Congratulations from the whole staff members of Government Comprehensive Higher Secondary School - GCHSS Kohat .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Pindi Road
Kohat
26000
15/07/2024