ختم نبوت زندہ باد
❤️❤️❤️
Online Quran Learning
Quran learning
آن لائن کلاسز
ترجمہ وتفسیر تجوید قرآن
عربی کورس اور
علم
مجھے آن لائن کلاسز کی بہت ضرورت ہے اگر کوئی پڑھنا چاہتا ہے تو مجھ سے رابطہ کرے شکریہ
یاللہ تمام مریضوں کو شفا عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏾
ارشاد نبوی آنا خاتم النبیین لا نبی بعدی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ میں آخری نبی ہوں میرے بعد کوئی نبی نہیں👍👍👍👍
یاالہی ھمارے سارے پریشانیوں کو حل کردے اور ہمارے گھروں کو اتفاق عطا فرما آمین ثم آمین
🤲🤲🤲
قسم سے ھماری اسلامی بہنیں حجاب میں شہزادیاں لگتی ہے 🧕🧕👍👍
یہ دنیا دارالعمل ہے تو چلو اعمال کے ذریعے اللہ کو راضی کرے
👍👍👍👍
چلو آج مل کر اللہ تعالیٰ کو راضی کرتے ہیں
🙏🙏🙏🙏
ہم اصحابِ رسول اللہ کے نوکر ہیں
میں عمر کا دیوانہ میں عمر رضی اللہ عنہ بولوں گا،
💗💗💗💗
قیامت کے دن سب سے پہلے
حساب نماز کی ہوگی جس کی نماز صحیح ہوگی اسکے تمام اعمال صحیح ہوگے یارب العالمین ہمیں پانچ وقت کی نمازی بنادے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakistan Kpk
Kohat
26000